طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,822
1,735
1,313
Lahore,Pakistan
طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل



ڈرامہ سیریل جلد پی ٹی وی اسلام آباد سنٹرسے ناظرین کیلئے آن ایئر کی جائیگی
اسلام آباد (وقائع نگار)دہائیوں بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیلی ویژن اسلام آبادسنٹر سے طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’دودھ کا دھلا‘‘کو باقاعدہ لانچ کر دیا گیا،جسے بہت جلد پی ٹی وی ناظرین کیلئے آن ایئر کیا جائیگا،ڈرامے میں ہلکے پھلکے انداز میں معاشرتی ناہمواریوں کی قلم اور کیمرے کے ذریعے اصلاح کی کوشش کی گئی ہے ۔ ڈرامے کے مصنف طارق حسین شاہ اور پروڈیوسرباقر حسین ہیں۔ ڈرامے کی تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو پروگرام منیجر ملک خالد لطیف تھے ، جنرل منیجر حمید قاضی اورڈرامے کی صنعت سے وابستہ کئی افراد بھی اس موقع پرموجود تھے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?