Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کیا خبر خود سے چِھڑی جنگ کہاں لے جائے
یاد آؤں تو مِرے نام کا صدقہ دینا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

پھر خون میں وِحشت رقصاں ھے تجدیدِ ستم کرنے کے لیے
اِک تازہ زخم کی خواہش ھے اِک صدمہ کم کرنے کے لیے


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جانے کس سِمت سے آتی ھے اچانک تِری یاد
اور پھر کچھ بھی سِمٹنے میں نہیں آتا ہے
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تِری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

آجا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب
تُو بھی مِرے خلاف ہےمیں بھی مِرے خلاف


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دل قلندر تھا کسی طور بھی مائل نہ ہوا
ورنہ شہر میں ہر شخص نے دلداری کی
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
93
چشمِ یار
خود سوی ما ندید و حیا را بهانه ساخت
ما را به غمزه کشت و قضا را بهانه ساخت

(خود ہماری طرف نہ دیکھا اور بہانہ کیا کہ حیا آتی ہے! پھر ہمیں اداؤں سے مار دیا اور بہانہ کیا کہ اس کی تو موت آ گئی تھی سو مر گیا۔)
رفتم به مسجدی که ببینم جمالِ دوست
دستش به رخ کشید و دعا را بهانه ساخت

(میں مسجد کو گیا تاکہ دوست کا جمال دیکھوں، پر اس نے اپنے ہاتھ چہرے پر کر لیے اور بہانہ کیا کہ دعا مانگ رہا ہے۔)
دستش به دوشِ غیر نهاد از رهِ کرم
ما را چو دید لغزشِ پا را بهانه ساخت

(اس نے از رہِ محبت غیر کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔ ہم کو دیکھا تو بہانہ کیا کہ میرا پیر پھسل گیا تھا، سو سہارا لیا۔)
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
خود سوی ما ندید و حیا را بهانه ساخت
ما را به غمزه کشت و قضا را بهانه ساخت

(خود ہماری طرف نہ دیکھا اور بہانہ کیا کہ حیا آتی ہے! پھر ہمیں اداؤں سے مار دیا اور بہانہ کیا کہ اس کی تو موت آ گئی تھی سو مر گیا۔)
رفتم به مسجدی که ببینم جمالِ دوست
دستش به رخ کشید و دعا را بهانه ساخت

(میں مسجد کو گیا تاکہ دوست کا جمال دیکھوں، پر اس نے اپنے ہاتھ چہرے پر کر لیے اور بہانہ کیا کہ دعا مانگ رہا ہے۔)
دستش به دوشِ غیر نهاد از رهِ کرم
ما را چو دید لغزشِ پا را بهانه ساخت

(اس نے از رہِ محبت غیر کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔ ہم کو دیکھا تو بہانہ کیا کہ میرا پیر پھسل گیا تھا، سو سہارا لیا۔)
😎😎😎😎😎😎 jaan aao shadi kr lein
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

غم کی قندیل جلاؤ کہ بہت ممکن ھے
کوئی مہمان سر شام میرے گھر آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص مِرے دل سے اتر جاتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

شاید یہ ترکِ عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گِن لیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

نفرت میں ڈھل گئی ہےمُحبت کمال کی
دل سے اُتر گیا ہے جو سر پر سوار تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِک چوٹ کے قصے پہ ہنسے لوگ تو میں نے
پھر پیش کِسی زخم کی تفصیل نہیں کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دریا کے اُس طرف جو تُو بیٹھا دکھائی دے
پھر کیا کِسی کو بیچ میں دریا دکھائی دے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے تِرے بعد خلاؤں جیسا
پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دُور مِلا
اُس کا اندازِ تغافل تھا خُداؤں جیسا


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

فِلحال مجھے صِرف دِلاسوں کی کمی ہے
کچھ روز مجھے صبر کی تلقین کیا کر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ بھی کہتے ہیں حوصلہ کیجیے
آپ اوروں سے کچھ تو جدا کیجیے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے بیٹے!
کبھی اتنے اونچے نہ ہونا
کہ کندھے پر سر رکھ کر اگر کوئی رونا چاہے
تو اسے سیڑھی لگانی پڑے!
اتنے متعصب نہ ہونا
کہ ایشور کو بچانے کے لیے
انسان پر ہی تمہارا ہاتھ اٹھ جائے!
نہ کبھی اتنے دیش بھگت بننا کہ کسی زخمی کو اُٹھانے کے لیے اپنا
جھنڈا زمین پر نہ رکھ سکو!

کویتا کادمبری
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بستر مرگ پر تھی اک دنیا
اور تم مر گئے، کمال کیا
 
Top