**عقل كا استعمال**

  • Work-from-home

Mazyona

,,,,
TM Star
Dec 10, 2015
2,119
466
83
الارض

L1o17417.gif
L1o17417.gif
L1o17417.gif
L1o17417.gif
L1o17417.gif
assalam.gif

**عقل كا استعمال**

1.jpeg

کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا، سب جانور اُس کو اپنا راجا مانتے تھے،شیر کا ایکھ بچہ تہا، بڑا خوبصورت بلکل اپنے باپ پر گیا تھا،
2.jpeg

شیر نے اُس کو سارے چال سکھا دیے تھے
جب شیر مرنے کے قریب ہوا تو اُس نے اپنےبچے سے کہ
ا
3.jpeg
شیروُ !! اب میں مرنے کے قریب ہوں، ہر ایک کا دن مقرر ہوتا ہے، یہی اللہ کا قانون ہے ، ویسے تُم ہر طرح سے ہوشیار ہو پھر بھی ایک نصیحت تمھے اور کرتا ہوں اُس پر عمل کرنا
یُوں تو تم کو جنگل کے کسی جانور سے ڈرنے کی ضرورت نہی ہے لیکن آدمی سب بچ کررہنا
اللہ نے اُسے بڑی طاقت دی ہے
شیر کے بعد اُس کا بچہ جنگل کا بادشاہ بنا
4.jpeg
سب جانور اُس سے ڈرتے تھے پر وہ اپنے باپ کی نصیحت نہی بھولا تھا
وہ آدمی کو دیکھنا چاہتا تھا کہ آخر وہ کیا بھلا ہے جس سے بچ کر رہنے کی تلقین میرے باپ نےکی ہے
5.jpeg

ایک دن وہ آدمی کی تلاش میں نکلا
6.jpeg

بہت دیر تک اِدہر اُدہر پھرنے کے بعد اُس کو ایک گھوڑا نظر آیا،، بہت خوبصورت چھلانگے لگاتا ہوا،
7.jpeg

، اُس کی چالاکی اور ہوشیاری کو دیکہتے ہوئے شیر نے سوچا کہ شاید یہی انسان ہے
ڈرتے ڈرتے اُس کے پاس گیا ،، ادب سے کھڑا ہوا اور پوچا
8.jpeg

( کیا تُم آدمی ہو)
گھوڑا یہ سُن کر حیران رہ گیا ،، بیچارے نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا
" اے چنگل کے بادشاہ ! میں تو گھوڑا ہوں گھوڑا، آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
گھوڑے کی بات سُن کر شیر آگے بڑھا
9.jpeg

، ذرا آگے جا کر اُسے ایک لمبی ٹانگوں ، لمبی گردن ایک خوبصورت اونٹ نظر آیا ،، شیر نے سوچا یہی آدمی ہے ، آگے بڑھ کر اس نے پُوچھا
10.jpeg

( لمبوں میاں! کیا تُم آدمی ہو؟)
اونٹ بولا
"نہی بھئ میں تو اونٹ ہوں اونٹ ، آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
چلتے چلتے راستے میں ہاتھی دکھائ دیا
11.jpeg

( اتنی بڑی چیز،،بڑے بڑے آگے کو نکلے دانت،، چوڑے چوڑے کان ،، موٹی موٹی ٹانگیں
12.jpeg

اور سب سے عجیب چیز سُونڈ) اللہ کی پناہ
شیر کے بچے کو یقین ہو گیا کہ یہی آدمی ہے
ڈرتے ڈرتے اُس کے پاس گیا ،، ادب سے کھڑا ہوا اور پوچا
13.jpeg

( موٹے میاں کیا تُم آدمی ہو)
ہاتھی نے اُسے اوپر سے نیچھےدیکھا اور بولا
"میں تو ہاتھی ہوں ! آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
شیر کا بچہ یہ سُن کر سوچھ میں پڑ گیا کہ کیا میں آدمی کو کبھی دیکھ سکوں گا، وہ بہت تھک چُکا تھا اور اپنے گھر کی طرف لوٹا کہ معلوم نہی یہ انسان کتنا بڑا ہوگا جو اتنے بڑے ہاتھی
سے بھی کام لیتا ہے
14.jpeg

لیکن خُدا کا کرنا اُسی جنگل میں بڑھئ لکڑیاں کاٹ رہا تھا
15.jpeg

اُس نے دیکھا یہ کتنا کمزور
17.jpeg

،، چلو پوچھ لیتا اِس سے کیا پتہ اِس نےدیکھا ہو انسان کو:
پوچا! کیا تُم نے کبھی انسان کو دیکھا ہے؟؟
پہلےتو بڑھئ ڈرا پھر ہمت کر کے جواب دیا
" میں ہی آدمی ہی تو ہوں!! بولیئے کیا کام ہے"
یہ سُن کر شیر بہت زور سے ہنسا اور حقارت سے کہا تُو ہی وہ ہے جس کی خدمت کے لیے گھوڑا، اونٹ اور ہاتھی بنائے گیے ہیں ،، تم کو تو میں یُوں ختم کر دُوں
یہ کہ کر وہ آگے بڑھا تاکہ آدمی کا کام تمام کر دے
18.jpeg
آدمی ہمت کر کے بولا ، ذرا ٹہرو
بے شک اللہ نے تمہیں بہت طاقت دی ہے لاکن اُس سے کیا ہوتاہے، لیکن اللہ نے آدمی کو بہت عقل دی ہے
دیکہو میں اتنا بڑا لٹہا چیر رہا ہوں میں نے اُس میں پہّنی لگائ ہے تم یہی نکال کر دکہا دو
شیر بولا اِس میں کیا بڑی بات ہے ، وہ آگےبڑھا اور لکڑیوں کو چِیر کر بیچ میں سے پہّنی نکالی پر لکڑیاں دونوں آپس میں مل گئ اور شیر کے پنجے لکڑیوں میں پھنس گئے
19.jpeg

آدمی بولا: اللہ نے آدمی کو عقل دی ہے جو تُم جانوروں کو نہی دی ، جس کا استعمال کر کے وہ
بڑے سے بڑے اور مشکل کام کو آسانی سے کر لیتا ہے
یُوں عقل کا استعمال کر کے بڑھئ نے اپنی جان بھی بچا لی اور شیر کو سبکھ بھی سکھا لیا
20.jpeg
 
Attachments

Mazyona

,,,,
TM Star
Dec 10, 2015
2,119
466
83
الارض
@Don@RedRose64@saviou@Shiraz-Khan@AishLyn@Bird-Of-Paradise@Parisa_@shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan@fahadhassan@Umm-e-ahmad
@Abidi@Aayat@Aina_@Armaghankhan@Angel_A@Ajnabhi@-Anna-@*Arshia*@Aks_@Aaidah@Aizaa
@amerzish_malik@Arz0o@Arzoomehak@Asheer@Atif-adi@Awadiya@Aaylaaaaa@Ayesha-Ali@Afnan_@A7if@Aliean
@Adorable_Pari@Awesome_Sunny@Ajnabee_Hoon
@Barkat_@Babar-Azam@Blue-Black@Bela@Brilliant_Boy@Binte_Hawwa@bilal_ishaq_786@baba-cakes
@chai-mein-biscuit@CuTe_HiNa@Cheeky@Charming_Deep@colgatepak@Catastrophe
@Danee@Dua001@DevilJin@Dua_@Dreamy Boy@dur-e-shawar@diya.@errorsss@DeMon-@Diya_noor@Dil-Wale
@Faiz4lyf@Flower_Flora@Fizaali@Fatima-@France-Boy@Fd
@genuine@gullubat@gulfishan@Ghazal_Ka_Chiragh@Guriya_Rani
@huny@H@!der@H!N@@Hoorain@hania7012@HWJ@Haider_Mk
@Iceage-TM@i love sahabah@italianVirus@illusionist@Island_Jewel@ijazamin@imama
@junaid_ak47@Justin_@Jahanger@Just_Like_Roze@kaskar@Kavi@khalid_khan@koochi@krazykitty
@lovely_eyes@Lost Passenger@Lightman@LUBABA@LostSea@Fantasy@Umii
@Mano_Doll@Mahen@Meerab_@maanu115@Mantasha_Zawaar@Manxil@Marah@Mas00m-DeVil@marib@Menaz@minaahil
@Meekaeel@MSC@Minal@mrX@MumS@Muhammad_Rehman_Sabir@Mawaa_Khan@muttalib
@Nadaan_Shazie@Naila_Rubab@namaal@NamaL@Nikka_Raja@nighatnaseem21@Noor_Afridi@nizamuddin@Noman-
@Ocean-of-love@onemanarmy@p3arl@Pari_Qrakh@Prince-Farry@Princess_Nisa@Princess_E@pakhtun@PrinCe_
@Raat ki Rani@raaz the secret@Rahath@Ramsha_Cat@Ramiz@RaPuNzLe@reality@REHAN_UK@Robina_Rainbow
@seemab_khan@Syeda-Hilya@sweet-c-chori@ShehrYaar@shailina@Shoaib_Nasir@Salman_@S_M_Muneeb@Star24@sonofaziz
@shzd@S_Me3R@Sunny_Rano@Silent_tear_hurt@sweet bhoot@silent_heart@Sanafatima@SairaRizwan@Sweeta@Shona619
@soul_of_silence.@Stylo_Princess@SUMAIKA@soul_snatcher@sweet_lily@sweet_c_kuri@Shayana@Sahil_@SARKASH@SadiaXtyle
@Toobi@Twinkle Queen@Tanha_Dil@Tariq Saeed@ujalaa@Umeed_Ki_Kiran@umeedz@unpredictable2
@Vasim@Wafa_Khan@wajahat_ahmad@X_w@yoursks@Yuxra
@Zia_Hayderi@zaryaab@Ziddi_anGel@zonii@Z-4-Zahid@zealous@Zaad@Zypher@Zahabia@Zulfishan
 
Umii

Active Member
Jan 20, 2016
159
179
43
27
Ap k Dil men
y
View attachment 107878View attachment 107878View attachment 107878View attachment 107878View attachment 107878 View attachment 107879
**عقل كا استعمال**

View attachment 107858
کسی جنگل میں ایک شیر رہتا تھا، سب جانور اُس کو اپنا راجا مانتے تھے،شیر کا ایکھ بچہ تہا، بڑا خوبصورت بلکل اپنے باپ پر گیا تھا،
View attachment 107859
شیر نے اُس کو سارے چال سکھا دیے تھے
جب شیر مرنے کے قریب ہوا تو اُس نے اپنےبچے سے کہ
ا
View attachment 107860
شیروُ !! اب میں مرنے کے قریب ہوں، ہر ایک کا دن مقرر ہوتا ہے، یہی اللہ کا قانون ہے ، ویسے تُم ہر طرح سے ہوشیار ہو پھر بھی ایک نصیحت تمھے اور کرتا ہوں اُس پر عمل کرنا
یُوں تو تم کو جنگل کے کسی جانور سے ڈرنے کی ضرورت نہی ہے لیکن آدمی سب بچ کررہنا
اللہ نے اُسے بڑی طاقت دی ہے
شیر کے بعد اُس کا بچہ جنگل کا بادشاہ بنا
View attachment 107861
سب جانور اُس سے ڈرتے تھے پر وہ اپنے باپ کی نصیحت نہی بھولا تھا

وہ آدمی کو دیکھنا چاہتا تھا کہ آخر وہ کیا بھلا ہے جس سے بچ کر رہنے کی تلقین میرے باپ نےکی ہے
View attachment 107862
ایک دن وہ آدمی کی تلاش میں نکلا
View attachment 107863
بہت دیر تک اِدہر اُدہر پھرنے کے بعد اُس کو ایک گھوڑا نظر آیا،، بہت خوبصورت چھلانگے لگاتا ہوا،
View attachment 107864
، اُس کی چالاکی اور ہوشیاری کو دیکہتے ہوئے شیر نے سوچا کہ شاید یہی انسان ہے
ڈرتے ڈرتے اُس کے پاس گیا ،، ادب سے کھڑا ہوا اور پوچا
View attachment 107865
( کیا تُم آدمی ہو)
گھوڑا یہ سُن کر حیران رہ گیا ،، بیچارے نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا
" اے چنگل کے بادشاہ ! میں تو گھوڑا ہوں گھوڑا، آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
گھوڑے کی بات سُن کر شیر آگے بڑھا
View attachment 107866
، ذرا آگے جا کر اُسے ایک لمبی ٹانگوں ، لمبی گردن ایک خوبصورت اونٹ نظر آیا ،، شیر نے سوچا یہی آدمی ہے ، آگے بڑھ کر اس نے پُوچھا
View attachment 107867
( لمبوں میاں! کیا تُم آدمی ہو؟)
اونٹ بولا
"نہی بھئ میں تو اونٹ ہوں اونٹ ، آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
چلتے چلتے راستے میں ہاتھی دکھائ دیا
View attachment 107868
( اتنی بڑی چیز،،بڑے بڑے آگے کو نکلے دانت،، چوڑے چوڑے کان ،، موٹی موٹی ٹانگیں
View attachment 107869
اور سب سے عجیب چیز سُونڈ) اللہ کی پناہ
شیر کے بچے کو یقین ہو گیا کہ یہی آدمی ہے
ڈرتے ڈرتے اُس کے پاس گیا ،، ادب سے کھڑا ہوا اور پوچا
View attachment 107870
( موٹے میاں کیا تُم آدمی ہو)
ہاتھی نے اُسے اوپر سے نیچھےدیکھا اور بولا
"میں تو ہاتھی ہوں ! آدمی کو تو اللہ نے بہت خوبصورت بنایا ہے، اسے بڑی عقل دی ہے، ہم سب کو اُس کی خدمت کے لیے بنایا ہے"
شیر کا بچہ یہ سُن کر سوچھ میں پڑ گیا کہ کیا میں آدمی کو کبھی دیکھ سکوں گا، وہ بہت تھک چُکا تھا اور اپنے گھر کی طرف لوٹا کہ معلوم نہی یہ انسان کتنا بڑا ہوگا جو اتنے بڑے ہاتھی
سے بھی کام لیتا ہے
View attachment 107871
لیکن خُدا کا کرنا اُسی جنگل میں بڑھئ لکڑیاں کاٹ رہا تھا
View attachment 107872
اُس نے دیکھا یہ کتنا کمزور
View attachment 107874
،، چلو پوچھ لیتا اِس سے کیا پتہ اِس نےدیکھا ہو انسان کو:
پوچا! کیا تُم نے کبھی انسان کو دیکھا ہے؟؟
پہلےتو بڑھئ ڈرا پھر ہمت کر کے جواب دیا
" میں ہی آدمی ہی تو ہوں!! بولیئے کیا کام ہے"
یہ سُن کر شیر بہت زور سے ہنسا اور حقارت سے کہا تُو ہی وہ ہے جس کی خدمت کے لیے گھوڑا، اونٹ اور ہاتھی بنائے گیے ہیں ،، تم کو تو میں یُوں ختم کر دُوں
یہ کہ کر وہ آگے بڑھا تاکہ آدمی کا کام تمام کر دے
View attachment 107875

آدمی ہمت کر کے بولا ، ذرا ٹہرو
بے شک اللہ نے تمہیں بہت طاقت دی ہے لاکن اُس سے کیا ہوتاہے، لیکن اللہ نے آدمی کو بہت عقل دی ہے
دیکہو میں اتنا بڑا لٹہا چیر رہا ہوں میں نے اُس میں پہّنی لگائ ہے تم یہی نکال کر دکہا دو
شیر بولا اِس میں کیا بڑی بات ہے ، وہ آگےبڑھا اور لکڑیوں کو چِیر کر بیچ میں سے پہّنی نکالی پر لکڑیاں دونوں آپس میں مل گئ اور شیر کے پنجے لکڑیوں میں پھنس گئے
View attachment 107876
آدمی بولا: اللہ نے آدمی کو عقل دی ہے جو تُم جانوروں کو نہی دی ، جس کا استعمال کر کے وہ
بڑے سے بڑے اور مشکل کام کو آسانی سے کر لیتا ہے
یُوں عقل کا استعمال کر کے بڑھئ نے اپنی جان بھی بچا لی اور شیر کو سبکھ بھی سکھا لیا
View attachment 107877
yeh ap ny Tanz ki hy :eek: :eek:
 
yeh ap ny Tanz ki hy :eek: :
Shair par?:))
haha axha jee
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
wow........... Buhut khobsorat creative and sabaq amooz kahani :)
best of luck ..!!
 
Lafanter

Active Member
Jan 29, 2016
396
74
28
Wohh Wahan :P

Ahan nice story hai pori baad main parhunga :p
Btw khud likhi ya copy past maari hai =))
 
Top