عقل کا استعمال

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک ملاح تھا، دریا کے کنارے اس کا خوبصورت سا مکان تھا۔ اس کے پاس ایک نہایت ذہین طوطا تھا
وہ نہ صرف خوبصورت تھا بلکہ لوگوں کو ان کی پریشانیوں کا حل بھی بتاتا تھا۔ اس کی شہرت دور دور تک پھیل گئی تھی۔ایک دل ملاح مچھلیاں پکڑ رہا تھا کہ اچانک اس کے جال میں ایک نہایت خوبصورت سنہری مچھلی آگئی،
fisherman-01.jpg

جب ملاح اسے کاٹنے لگا تو اچانک مچھلی بولنے لگی مجھے چھوڑ دو، مجھے چھوڑ دو۔ یوں عام انسان کی طرح مچھلی کو بات کرتے دیکھ کر ملاح حیران رہ گیا۔ ملاح چونکہ بنیادی طور پر رحم دل انسان تھا، اِس لیے اسے سنہری مچھلی پربہت رحم آیا اور اس نے پانی میں چھوڑ دیا، دیکھتے ہی دیکھتے مچھلی اچانک پری کی شکل میں تبدیل ہوگئی اور اس نے ملاح کاشکریہ ادا کیا اور اسے بتایا کہ مجھے ایک جن نے اپنے جادو کے زور سے سنہری مچھلی بنا دیا تھا اور کہا تھا کہ تیری قسمت ہے اگر کسی نے تجھے پکڑ لیا اور کاٹ کر کھا جائے یا چھوڑ دے، اچھا ہوا کہ میں ایک نیک انسان کے ہاتھ لگی۔ شاید کوئی اور ہوتا تو وہ مجھے کاٹ کر کھا جاتا، اگر میں زندگی میں تمھارے کسی کام آسکوں تو مجھے یاد کرلینا۔ میں تمھاری مدد کروں گی۔ یہ کہہ
کر وہ اڑ گئی۔
Baby-Angel-Wallpaper.gif

ایک دن اسی ملک کا بادشاہ شکار پر نکلا۔ وہ سارا دن شکار کی تلاش میں رہا کہ وہ جنگل میں ہوتا ہوا ملاح کے مکان کے قریب آگیا۔ جب اس کے سپاہیوں نے اس نایاب طوطے کے بارے میں بتایا تو وہ حیران رہ گیا اور اسے دیکھنا چاہا۔ بادشاہ کو یہ طوطا بہت پسند آیا۔ اس نے ملاح کو دربار میں بلوایا اور کہا کہ مجھے یہ نایاب طوطا دے دو۔

images.jpg

ملاح بہت پریشان ہوا اس نے عرض کیا کہ بادشاہ سلامت میں اِس طوطے کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتا ہوں، میں یہ آپ کو کیسے دے سکتا ہوں ۔ پھر بادشاہ نے کہا میں تمھیں ایک محل بنا کر دوں گا، لیکن پھر بھی ملاح نہ مانا تو بادشاہ نے کہاپھر میری یہ شرط ہے کہ تم میرے دو سوالوں کے جواب دو، اگر تم میرے سوالوں کے جوابات نہ دے سکے تو پھر یہ طوطا میرا ہوا اور اگر تم نے جواب دے دئیے تو پھر نہ صرف میں طوطا تمھارے ہی پاس رہنے دوں گا بلکہ اتنی مال ودولت بھی دوں گا کہ تمھاری سات نسلیں بہت عیش سے زندگی گزاریں گی۔ ملاح نے پوچھا وہ دو سوال کیا ہیں؟۔
بادشاہ نے کہا میرا پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہے ؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو پہلے 4 پھر2 اور پھر3 ہوجاتی ہیں؟۔ بادشاہ نے اسے ایک ہفتے کا وقت دیا۔

ملاح، بادشاہ کے یہ سوالات سن کر گھر آگیا اور پریشان رہنے لگا۔ ہر وقت وہ اِنھی دو سوالوں کے بارے میں سوچتا رہتا۔ اس کی راتوں کی نیندیں بھی اڑ گئیں، لیکن اسے ان سوالات کے جوابات نہ ملے۔
Animated Birds at Animation Bundle (361).gif
بالآخر طوطا بھی اپنی مالک کو پریشان دیکھتا رہتا۔ ایک دن اس نے پوچھاآخر کیا ماجرا ہے، مجھے بتائیں میں آپ کی پریشانی کا حل بتاؤں۔ ملاح نے اس کو اپنی پریشانی بتا ہی دی اور کہا کہ کل آخری دن ہے اور اگر کل صبح تک میں نے بادشاہ کو اِن سوالات کے جوابات نہیں بتائے، تو وہ تمھیں ہمیشہ کے لیے لے جائے گا۔ طوطا سوچتا رہااور
عقل کا استعمال کیا اور کہا کہ وہ اس نیک دل پری سے مدد لے۔ پری کا خیال آتے ہی اس نے سوچا اور اسے یاد کیا۔ تھوڑی دیر میں پری حاضر ہوگئی۔ ملاح نے پری کو بادشاہ والا سارا واقعہ سنادیا۔ پری نے ایک منٹ میں دونوں سوالوں کے جوابات ملاح کو بتادئیے، اس نے پری کا شکریہ اد ا کیا اور بہت آرام سے رات کو سوگیا،
Angel-Sisters-angels-16972238-300-245.gif
صبح سویرے جب بادشاہ کے ہر کارے بلانے کے ملاح کو پہنچے تو وہ ان کے ساتھ ہوکر دربار میں آیا۔ بادشاہ سوچ رہا تھا کہ ملاح کو ان سوالات کے جوابات نہیں آتے۔ اب وہ اپنا نایاب طوطا میرے حوالے کر ہی دے گا۔ اس نے پوچھا تم لے کر آئے میرے دونوں سوالات کے جواب؟

tumblr_inline_nrrio6s7kT1t79fgm_1280.jpg

ملاح نے جواب دیا کہ آپ نے پہلا سوال پوچھا کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوگئی ہیں؟ اس کا جواب ہے کہ وہ دن اور رات ہیں جو ایک دوسرے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ آپ نے دوسرا سوال یہ پوچھا تھا کہ وہ کیا چیز ہے جو پہلے 4 پھر 2اور پھر3ہوجاتی ہے تو اِس کا جواب ہے، وہ چیز انسانی ٹانگیں ہیں۔ پہلے انسان جب چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو دو ہاتھ اور دو پاؤں کے ساتھ چلتا ہے یعنی چار چیزوں سے چلتا ہے

cute-girl-clipart_16.png

پھر جب بڑا ہوتا ہے تو دو ٹانگوں سے چلتا ہے

download (1).jpg

اور جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو دو ٹانگوں اور ایک بیساکھی یعنی تین چیزوں سے چلتا ہے۔

images (1).jpg

بادشاہ، ملاح کا یہ جواب سن کر حیران رہ گیا۔ جب اس نے پوچھا کہ تمھیں اِن سوالوں کے جواب کس نے بتائے تو اس نے نیک دل پری کا واقعہ سنایا۔ چنانچہ بادشاہ نے طوطے کو حاصل کرنے کا فیصلہ ترک کردیا اور ملاح کو بہت مال ودولت دی۔

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Barkat_ @Babar-Azam @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @Fd
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @krazykitty
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @SARKASH @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک ملاح تھا، دریا کے کنارے اس کا خوبصورت سا مکان تھا۔ اس کے پاس ایک نہایت ذہین طوطا تھا
وہ نہ صرف خوبصورت تھا بلکہ لوگوں کو ان کی پریشانیوں کا حل بھی بتاتا تھا۔ اس کی شہرت دور دور تک پھیل گئی تھی۔ایک دل ملاح مچھلیاں پکڑ رہا تھا کہ اچانک اس کے جال میں ایک نہایت خوبصورت سنہری مچھلی آگئی،
View attachment 107754

جب ملاح اسے کاٹنے لگا تو اچانک مچھلی بولنے لگی مجھے چھوڑ دو، مجھے چھوڑ دو۔ یوں عام انسان کی طرح مچھلی کو بات کرتے دیکھ کر ملاح حیران رہ گیا۔ ملاح چونکہ بنیادی طور پر رحم دل انسان تھا، اِس لیے اسے سنہری مچھلی پربہت رحم آیا اور اس نے پانی میں چھوڑ دیا، دیکھتے ہی دیکھتے مچھلی اچانک پری کی شکل میں تبدیل ہوگئی اور اس نے ملاح کاشکریہ ادا کیا اور اسے بتایا کہ مجھے ایک جن نے اپنے جادو کے زور سے سنہری مچھلی بنا دیا تھا اور کہا تھا کہ تیری قسمت ہے اگر کسی نے تجھے پکڑ لیا اور کاٹ کر کھا جائے یا چھوڑ دے، اچھا ہوا کہ میں ایک نیک انسان کے ہاتھ لگی۔ شاید کوئی اور ہوتا تو وہ مجھے کاٹ کر کھا جاتا، اگر میں زندگی میں تمھارے کسی کام آسکوں تو مجھے یاد کرلینا۔ میں تمھاری مدد کروں گی۔ یہ کہہ
کر وہ اڑ گئی۔
View attachment 107753

ایک دن اسی ملک کا بادشاہ شکار پر نکلا۔ وہ سارا دن شکار کی تلاش میں رہا کہ وہ جنگل میں ہوتا ہوا ملاح کے مکان کے قریب آگیا۔ جب اس کے سپاہیوں نے اس نایاب طوطے کے بارے میں بتایا تو وہ حیران رہ گیا اور اسے دیکھنا چاہا۔ بادشاہ کو یہ طوطا بہت پسند آیا۔ اس نے ملاح کو دربار میں بلوایا اور کہا کہ مجھے یہ نایاب طوطا دے دو۔

View attachment 107755
ملاح بہت پریشان ہوا اس نے عرض کیا کہ بادشاہ سلامت میں اِس طوطے کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتا ہوں، میں یہ آپ کو کیسے دے سکتا ہوں ۔ پھر بادشاہ نے کہا میں تمھیں ایک محل بنا کر دوں گا، لیکن پھر بھی ملاح نہ مانا تو بادشاہ نے کہاپھر میری یہ شرط ہے کہ تم میرے دو سوالوں کے جواب دو، اگر تم میرے سوالوں کے جوابات نہ دے سکے تو پھر یہ طوطا میرا ہوا اور اگر تم نے جواب دے دئیے تو پھر نہ صرف میں طوطا تمھارے ہی پاس رہنے دوں گا بلکہ اتنی مال ودولت بھی دوں گا کہ تمھاری سات نسلیں بہت عیش سے زندگی گزاریں گی۔ ملاح نے پوچھا وہ دو سوال کیا ہیں؟۔
بادشاہ نے کہا میرا پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوئی ہے ؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو پہلے 4 پھر2 اور پھر3 ہوجاتی ہیں؟۔ بادشاہ نے اسے ایک ہفتے کا وقت دیا۔

ملاح، بادشاہ کے یہ سوالات سن کر گھر آگیا اور پریشان رہنے لگا۔ ہر وقت وہ اِنھی دو سوالوں کے بارے میں سوچتا رہتا۔ اس کی راتوں کی نیندیں بھی اڑ گئیں، لیکن اسے ان سوالات کے جوابات نہ ملے۔

بالآخر طوطا بھی اپنی مالک کو پریشان دیکھتا رہتا۔ ایک دن اس نے پوچھاآخر کیا ماجرا ہے، مجھے بتائیں میں آپ کی پریشانی کا حل بتاؤں۔ ملاح نے اس کو اپنی پریشانی بتا ہی دی اور کہا کہ کل آخری دن ہے اور اگر کل صبح تک میں نے بادشاہ کو اِن سوالات کے جوابات نہیں بتائے، تو وہ تمھیں ہمیشہ کے لیے لے جائے گا۔ طوطا سوچتا رہااور
عقل کا استعمال کیا اور کہا کہ وہ اس نیک دل پری سے مدد لے۔ پری کا خیال آتے ہی اس نے سوچا اور اسے یاد کیا۔ تھوڑی دیر میں پری حاضر ہوگئی۔ ملاح نے پری کو بادشاہ والا سارا واقعہ سنادیا۔ پری نے ایک منٹ میں دونوں سوالوں کے جوابات ملاح کو بتادئیے، اس نے پری کا شکریہ اد ا کیا اور بہت آرام سے رات کو سوگیا،

صبح سویرے جب بادشاہ کے ہر کارے بلانے کے ملاح کو پہنچے تو وہ ان کے ساتھ ہوکر دربار میں آیا۔ بادشاہ سوچ رہا تھا کہ ملاح کو ان سوالات کے جوابات نہیں آتے۔ اب وہ اپنا نایاب طوطا میرے حوالے کر ہی دے گا۔ اس نے پوچھا تم لے کر آئے میرے دونوں سوالات کے جواب؟

View attachment 107759
ملاح نے جواب دیا کہ آپ نے پہلا سوال پوچھا کہ وہ کون سی چیز ہے جو ایک دوسرے کے پیچھے لگی ہوگئی ہیں؟ اس کا جواب ہے کہ وہ دن اور رات ہیں جو ایک دوسرے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ آپ نے دوسرا سوال یہ پوچھا تھا کہ وہ کیا چیز ہے جو پہلے 4 پھر 2اور پھر3ہوجاتی ہے تو اِس کا جواب ہے، وہ چیز انسانی ٹانگیں ہیں۔ پہلے انسان جب چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو دو ہاتھ اور دو پاؤں کے ساتھ چلتا ہے یعنی چار چیزوں سے چلتا ہے

View attachment 107760
پھر جب بڑا ہوتا ہے تو دو ٹانگوں سے چلتا ہے

View attachment 107761

اور جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو دو ٹانگوں اور ایک بیساکھی یعنی تین چیزوں سے چلتا ہے۔

View attachment 107762

بادشاہ، ملاح کا یہ جواب سن کر حیران رہ گیا۔ جب اس نے پوچھا کہ تمھیں اِن سوالوں کے جواب کس نے بتائے تو اس نے نیک دل پری کا واقعہ سنایا۔ چنانچہ بادشاہ نے طوطے کو حاصل کرنے کا فیصلہ ترک کردیا اور ملاح کو بہت مال ودولت دی۔

Very nice
 
  • Like
Reactions: muttalib

Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163

Wah bohaAat khoob bohat maze ki story hai ;))
 
Top