علم کی حقیقت اور اس کا اٹھ جانا۔۔۔

  • Work-from-home

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
JazakAllah khair to u all for visit and read and for comments.. Allah hum sub ko sahi ilm ata farmaye aur amal ki taufeeq ata farmaye Aameen
 

piya

Newbie
Jul 21, 2011
992
672
243
Istanbul
JAZAKALLAHM KHAIR..:)
buhat umda ..:)
buaht achi ahi.:)
thx for suc a beautifull and usefull shring..:)
keep it upp.:)
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
جزاک الله خیرا بھائی
علم کا اٹھا لیا جانا اور وہ علما کی موت سے یہ قرب قیامت کی نشانی ہے
لیکن قیامت کی صبح تک علم مومنوں کے سینوں میں محفوظ رہےگا
اور اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے
صحیح بخاری حدیث نمبر : 71
حدثنا سعيد بن عفير، قال حدثنا ابن وهب، عن يونس، عن ابن شهاب، قال قال حميد بن عبد الرحمن سمعت معاوية، خطيبا يقول سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏ من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين، وإنما أنا قاسم والله يعطي، ولن تزال هذه الأمة قائمة على أمر الله لا يضرهم من خالفهم حتى يأتي أمر الله‏"‏‏. ‏
ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، ان سے وہب نے یونس کے واسطے سے نقل کیا، وہ ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں، ان سے حمید بن عبدالرحمن نے کہا کہ میں نے معاویہ سے سنا۔ وہ خطبہ میں فرما رہے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انھیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم ( قیامت ) آ جائے ( اور یہ عالم فنا ہو جائے )
تشریح : ناسمجھ لوگ جو مدعیان علم اور واعظ ومرشدبن جائیں نیم حکیم خطرہ جان، نیم ملاخطرہ ایمان ان ہی کے حق میں کہا گیا ہے۔
 

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
علم کے اٹھ جانے کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ جہالت عام ہوجائے گی اور وہ علم کی جگہ لے لے گی اور لوگ اس جہالت کو حق سمجھ کر اس کے پیچھے بھاگتے رہنگے۔
VERY INFORMATIVE SHARIIIIIIIING
 
Top