عورت کا کیا کام جنت میں ؟

ROHAAN

Active Member

عورت کا کیا کام جنت میں ؟عورت تو یہاں بھی اولاد کے دوزخ میں جلتی ہےٖٖ۔وہاں بھی اولاد کی قسمت سے بندھ جائے گی۔ جو کسی کے سات بیٹے ہوئے عبدالکریم !اور چھ جنت میں گئے اور ساتوں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نا کرنا وہ تجھے ساتویں بچے کے ساتھ دوزخ میں ملے گی ۔
بانو قدسیہ۔
 
Top