عورت

H0mer

Newbie
ایسی بات نہیں کچھ عورتیں بہت سیانی ہوتی ہیں بات سمجھ جاتی بابا صاحب عورت کو سہی سمجھ نہیں سکے یا ان کو سمجنا نہیں آتا
 

shahnawazaamir

Regular Member
سچ کہا ہے جب کوئی عورت اپنے اندر فیصلہ
کرچکی ہوتی ہے وہ اس کا آخر ہوتا ہے اور
وہ کسی بھی منطق کو تسلیم نہیں کرتی
 
Top