عید پر یہ نئے انداز کی پڈنگ بنائیں

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
113632


ماہ رمضان کا اختتام ہورہا ہے اور اب سب عید کی تیاریاں کررہے ہیں، تو اس موقع پر ہر گھر میں لذیذ پکوان بنانے کے حوالے سے بھی سوچا جارہا ہوگا۔

ان دونوں گرمیوں کے باعث زیادہ مصالحہ دار کھانے نہیں کھائے جاتے اور زیادہ تر فوکس اس بات پر ہی ہوتا ہے کہ کچھ ایسا کھایا جائے جو ٹھنڈا اور ہلکا ہو۔

تو اس بار عید پر کیوں نہ مشرق وسطیٰ کے ملک لبنان کی روایتی رائس پڈنگ بنائی جائے، جو پاکستان کی پڈنگ سے زیادہ مختلف تو نہیں، مگر ذائقہ دار ضرور ہے۔

اجزاء
سفید چاول ایک کپ

صاف پانی 2 کپ

تازہ خالص دودھ 3 کپ

چینی ایک کپ (تاہم میٹھے کی اپنی خواہش کے مطابق اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے)

جائفل جاوتری (Nutmeg) چائے کا 1/4 چمچ

کشمش آدھا کپ

عرق گلاب ایک چائے کا چمچ

عرق اورینج بلاسم ایک چائے کا چمچ (صوابدیدی)

ترکیب
چاول کو صاف پانی سے دھونے کے بعد ایک برتن میں 2 کپ پانی کے ساتھ ہلکی آنچ پر 15 سے 20 منٹ تک پکائیں۔

اس کے بعد اس میں دودھ ملاکر اسے مکس کریں۔

جب چاول دودھ سے مل کر موٹے ہوجائیں تو اس میں کشمش، جائفل جاوتری اور عرق گلاب ملالیں۔

ان تمام اجزاء کو چاول میں مکس کریں، اور اس وقت تک پکائیں، جب تک چاول نرم نہ ہوجائیں۔

بعد ازاں چولہے کو بند کردیں، اور کچھ دیر بعد چاول نکال کر پیش کریں۔

چاہیں تو گرما گرم چاول کھائیں، چاہیں تو انہیں ٹھنڈا کرکے پیش کریں، اور اگر موڈ ہو تو اس میں جیلی اور دیگر ڈرائی فروٹ بھی شامل کریں۔
 

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Pakhtun @Adeeha_
 

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,731
16,134
1,113
View attachment 113632

ماہ رمضان کا اختتام ہورہا ہے اور اب سب عید کی تیاریاں کررہے ہیں، تو اس موقع پر ہر گھر میں لذیذ پکوان بنانے کے حوالے سے بھی سوچا جارہا ہوگا۔

ان دونوں گرمیوں کے باعث زیادہ مصالحہ دار کھانے نہیں کھائے جاتے اور زیادہ تر فوکس اس بات پر ہی ہوتا ہے کہ کچھ ایسا کھایا جائے جو ٹھنڈا اور ہلکا ہو۔

تو اس بار عید پر کیوں نہ مشرق وسطیٰ کے ملک لبنان کی روایتی رائس پڈنگ بنائی جائے، جو پاکستان کی پڈنگ سے زیادہ مختلف تو نہیں، مگر ذائقہ دار ضرور ہے۔

اجزاء
سفید چاول ایک کپ

صاف پانی 2 کپ

تازہ خالص دودھ 3 کپ

چینی ایک کپ (تاہم میٹھے کی اپنی خواہش کے مطابق اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے)

جائفل جاوتری (Nutmeg) چائے کا 1/4 چمچ

کشمش آدھا کپ

عرق گلاب ایک چائے کا چمچ

عرق اورینج بلاسم ایک چائے کا چمچ (صوابدیدی)

ترکیب
چاول کو صاف پانی سے دھونے کے بعد ایک برتن میں 2 کپ پانی کے ساتھ ہلکی آنچ پر 15 سے 20 منٹ تک پکائیں۔

اس کے بعد اس میں دودھ ملاکر اسے مکس کریں۔

جب چاول دودھ سے مل کر موٹے ہوجائیں تو اس میں کشمش، جائفل جاوتری اور عرق گلاب ملالیں۔

ان تمام اجزاء کو چاول میں مکس کریں، اور اس وقت تک پکائیں، جب تک چاول نرم نہ ہوجائیں۔

بعد ازاں چولہے کو بند کردیں، اور کچھ دیر بعد چاول نکال کر پیش کریں۔

چاہیں تو گرما گرم چاول کھائیں، چاہیں تو انہیں ٹھنڈا کرکے پیش کریں، اور اگر موڈ ہو تو اس میں جیلی اور دیگر ڈرائی فروٹ بھی شامل کریں۔

Zalim roza hey... or meetha =P~=P~=P~
me ne b khana hey
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul
Top
Forgot your password?