عیسائیت

  • Work-from-home

Hina4islam

Newbie
Oct 6, 2010
38
27
18
37
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو! آپ کے لئے پیش کی جارہی ہے شیخ رحمت اللہ بن خلیل کی ایک نایاب تصنیف ’عیسائیت‘ جس میں عیسائیت کے عقائد اور مزہب کو ہر خاص و عام طریقے سے واضع کر دیا گیا ہے، یہ ہر مسلمان کے لیے کسی قیمتی تحفہ سے کم نہیں خود بھی پڑھیے اور دوسروں کو بھی ارسال کیجئے اور ہمارے لیئے دُعا کرتے رہیے
فی امان اللہ

Download Book
 
Top