محرومیاں💔

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
زندگی پرفیکٹ کبھی نہیں ہوتی۔ لیکن ڈپریشن اسے اور تکلیف دہ بنا دیتا ہے۔ ڈپریشن سے نکلنے کیلئے کیا کیا جائے؟
منشیات کے استعمال سے عارضی طور پر ڈپریشن سے چھٹکارہ؟
یا بندہ بالکل ڈھیٹ ہو جائے کسی کی پرواہ نا کرے۔۔ اپنی خود داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے۔۔۔ عزت نفس کا جنازہ نکال کر تدفین بھی کر دے۔۔۔ ویسے یہ طریقہ کار آمد ہے کیونکہ ایسے لوگ خوش و خرم اور لمبی زندگی جیتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگ بائے ڈیفالٹ ایسے ہوتے ہیں ان جیسا بنا نہیں جا سکتا۔۔۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔ کیا حل ہے؟
ڈپریشن کی ایک وجہ سب کچھ سہہ کر اندر ہی اندر کڑھنا بھی ہے۔ تو سب سے آسان حل کہہ لینا ہے۔۔۔
لیکن کس سے کہیں۔ کون سنے گا ہماری مصیبتیں؟
کسی کو کیا غرض؟
لیکن ایک ہے۔۔۔ ۔ اور وہ ہے ہمارا بنانے والا۔۔۔
جو چاہتا ہے ٹوٹ جان کے بعد اسی سے کہا جائے۔۔
اسی سے رجوع کیا جائے۔۔۔ شاید اللہ پاک ہم پر مشکل وقت لاتا ہی تب ہے جب اللہ ہمیں اپنی طرف بلانا چاہتا ہے۔۔۔۔
باقی تفریح میلہ سے پلیٹ فارمز ہیں جہاں آپکو کچھ باذوق لوگ ملتے ہیں۔ اور باذوق لوگ حساس ہوتے ہیں۔ تو اپنا درد کہہ لینے سے بانٹ لینے سے کم ہو جاتا ہے۔۔۔۔
آپ اس تھریڈ پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ جو بھی محسوس کریں۔
بس لکھ دیں۔ ۔۔ یقین کریں ڈپریشن سے بہت حد تک جان چھوٹ جائے گی۔۔۔
 
Raheem71

Regular Member
May 23, 2021
124
30
78

View attachment 116017
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی پرفیکٹ کبھی نہیں ہوتی۔ لیکن ڈپریشن اسے اور تکلیف دہ بنا دیتا ہے۔ ڈپریشن سے نکلنے کیلئے کیا کیا جائے؟
منشیات کے استعمال سے عارضی طور پر ڈپریشن سے چھٹکارہ؟
یا بندہ بالکل ڈھیٹ ہو جائے کسی کی پرواہ نا کرے۔۔ اپنی خود داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے۔۔۔ عزت نفس کا جنازہ نکال کر تدفین بھی کر دے۔۔۔ ویسے یہ طریقہ کار آمد ہے کیونکہ ایسے لوگ خوش و خرم اور لمبی زندگی جیتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگ بائے ڈیفالٹ ایسے ہوتے ہیں ان جیسا بنا نہیں جا سکتا۔۔۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔ کیا حل ہے؟
ڈپریشن کی ایک وجہ سب کچھ سہہ کر اندر ہی اندر کڑھنا بھی ہے۔ تو سب سے آسان حل کہہ لینا ہے۔۔۔
لیکن کس سے کہیں۔ کون سنے گا ہماری مصیبتیں؟
کسی کو کیا غرض؟
لیکن ایک ہے۔۔۔ ۔ اور وہ ہے ہمارا بنانے والا۔۔۔
جو چاہتا ہے ٹوٹ جان کے بعد اسی سے کہا جائے۔۔
اسی سے رجوع کیا جائے۔۔۔ شاید اللہ پاک ہم پر مشکل وقت لاتا ہی تب ہے جب اللہ ہمیں اپنی طرف بلانا چاہتا ہے۔۔۔۔
باقی تفریح میلہ سے پلیٹ فارمز ہیں جہاں آپکو کچھ باذوق لوگ ملتے ہیں۔ اور باذوق لوگ حساس ہوتے ہیں۔ تو اپنا درد کہہ لینے سے بانٹ لینے سے کم ہو جاتا ہے۔۔۔۔
آپ اس تھریڈ پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ جو بھی محسوس کریں۔
بس لکھ دیں۔ ۔۔ یقین کریں ڈپریشن سے بہت حد تک جان چھوٹ جائے گی۔۔۔
Hmmm Khuday e Ta'ala ko raaz daan bnana ..un sey har dukh har khushi share krna.. apney sarey aansoo un k saamney bahana.. bolney ka dil na chahey tou aansowon ki zuban sab keh dena.. aansoo bahaney ka dil bhi na ho tou sirf khamosh reh k us zaat ki traf mutwajjeh ho jana ..yahi behtar hal hai jo insan ko doosron k samney kmazor bhi nahi parrney deta.. aur dil bhi halka ho jata. :)
 
Top