Hajj فضائل حج مولانامحمد ذکریا رح صفحہ 98

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی حجر اسود کو ایسی حالت میں اٹھائیں گے کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولے گا اور گواہی دے گا اس شخص کے حق میں جس نے اس کو حق کے ساتھ بوسہ دیا ہو۔
حق کے ساتھ بوسہ دینے کا مطلب ہے ایمان اور تصدیق کے ساتھ بوسہ دیا ہو۔
فضائل حج
مولانامحمد ذکریا رح
صفحہ
98
 
Top