فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,370
7,422
1,313
Lahore,Pakistan
فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا


فلمسٹار میرا نے اپنی ریلیز ہونے والی فلم ‘‘ باجی ’’کو پذیرائی ملنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ میرا کا کیرئیر ختم ہو گیا
لاہور(این این آئی)انہیں اپنی کارکردگی سے بھرپور جواب دیدیا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ فلم دیکھنے والوں کی جانب سے مثبت رد عمل سامنے آیا ہے جس سے میر احوصلہ بڑھا۔کسی بھی فنکار کی جانب سے تھوڑا وقفہ لینے کو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا کیرئیر ختم ہو گیا ہے بلکہ اس دوران وہ اپنے کیرئیر کو آگے بڑھانے کیلئے سوچ بچارکر رہا ہوتا ہے ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?