فوٹو ملا کسی کا کئی سال پرانا

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India
فوٹو ملا کسی کا کئی سال پرانا
یاد آگیا ہمیں وہ رومال پرانا

دل پھینک تھے،شوقین تھے،عاشق مزاج تھے
ہے آج تک اپنا وہی حال پرانا

اسی شوق نے تو میری صورت بیگاڑ دی
تھپڑ نئے نئے تھے مگر گال پرانا

بیٹھا ہوں جال ڈال کے کوئی تو پھسے گی
چڑیوں کو کیا پتہ ہے کہ ہے جال پرانا


 
  • Like
Reactions: asad_197575
Top