Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں نے اک شخص کی باتوں سے ہیں اشعار چُنے
میں نے اک شخص کے ہنسنے سے سُخن سیکھا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہے اِن کی چشمِ توجہ میں روشنی ایسی
کہ جیسے اِس میں ستارے قیام کرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہماری نیند پوری ہے نا خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں مگر عذاب پورے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوٸےسوچا تو کریں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی
اور تعلق بھی مُعطل نہیں ہونے دیتا
دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دِلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یہ مرحلے بھی مُحبت کے باب میں آئے
خلوص چاہا تو پتھر جواب میں آئے
ہزار ضبط کروں، لاکھ دل کو بِہلاؤں
مگر وہ شکل جو ہر روز خواب میں آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تم وہ پتھر ہے جسے چُوم رہی ہے دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو اِبلیس کو جا لگتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

عاشق ہزار لوگ ہیں اُس بے نیاز کے
میں بھی اُمیدوار ہوں پر مُنتخب نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں، چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا!
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

وہ اِتفاق سے مِل جائے راستے میں کہیں
مُجھے یہ شوق مُسلسل سفر میں رہتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
جس تسَلسُل سے جل رہا ھے دل
عین مُمکن ھے راکھ ہو جائے۔.۔

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیئے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تنہائیوں کے رنج سے پہلے ہی چُور ہوں
پھر گدگدی سی کرتی ہیں بے چینیاں مجھے
اس خوف سے میں لوٹ کے گاؤں نہیں گیا
آواز دے کے روکیں گی ویرانیاں مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تُمہیں مِل کر مُحبّت کے نئے مفہُوم کُھلتے ہیں
اُداسی مُسکُراتی ہے ، خاموشی بات کرتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِتنا بھی نہ ہو صحن کہ در تک میں پہنچ کر
در کھولوں تو درویشِ دُعا گو ہی چلا جائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر
تم میرا درد نہیں، اپنی سہولت دیکھو


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مُقدر میں اور مُحبت کتنی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا
اِک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

مُجھ کو تکلیف میں دو گھونٹ پلا کر پانی
اُس نے پھر میرے تڑپنے کا تماشا دیکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یوں تو پہلے بھی کئی بار ستم ٹوٹے ہیں
لیکن اِس بار جو ٹوٹے ہیں تو ہم ٹوٹے ہیں
 
Top