فی ظلال القرآن - قرآن کے سائے میں

  • Work-from-home
Jan 15, 2012
18
5
3
بسم اللہ الرحمن الرحیم


الموحدین ویب سائٹ پیش کرتے ہیں: پی ڈی ایف اور یونی کوڈ ورژن میں
تفسیر فی ظلال القرآن (قرآن کے سائے میں) سورۃ الفاتحۃ اور سورۃ البقرۃ کی مکمل تفسیر


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ فاتحہ کے متعلق فرمایا:یہی سبع مثانی ہے اور یہی وہ قرآن عظیم ہے جو میں دیا گیا ہوں(بخاری) ۔اور سورہ بقرۃ کے متعلق فرمایا کہ:سورۃ بقرۃ قرآن کی کوہان ہے اور اس کی بلندی ہے (احمد)۔



فی ظلال القرآن - قرآن کے سائے میں

سورۃ الفاتحۃ اورسورۃ البقرۃ کی مکمل تفسیر



شہید
اسلام سید قطب رحمہ اللہ

اردو ترجمہ:سید معروف شاہ شیرازی


ڈاؤن لوڈ کریں
 
Top