قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,195
9,309
1,313
Lahore,Pakistan
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار
116631

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے، ان کا معاہدہ آئندہ سال تک تھا۔


خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں، انہوں نے اپنے فیصلے کی وجہ اپنی نجی مصروفیات قرار دیا ہے، مارک کولز کی عہدے سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ ‏اقبال امام کو ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔


‏مارک کولز نے 2017 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?