Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مرے کاندھوں پہ دھرا ہے کوئی ہارا ہوا عشق
یہی گٹھڑی ہے جو مدت سے اٹھائی ہوئی ہے
تم تو آئے ہو ابھی دشت محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے
کیا کہا؟ ہجر گزارا ہے؟ چلو بتلاﺅ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں :) ؟
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کیا کہا؟ ہجر گزارا ہے؟ چلو بتلاﺅ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں :) ؟
Baras :/ puri umer hoti hy .. lagta hy zindagi mukk jaye gi isi me .. lekin aisa hota nahi :3
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم اتنے ہریشاں تھے کہ حال دل سوزاں
ان کو بھی سنایا جو غم خوار نہیں تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سکوتِ شب کے تسلسل میں کھو گئی چُپ چاپ
جو یاد، وقت کے محور پہ گھوم سکتی تھی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

سکوتِ شب کے تسلسل میں کھو گئی چُپ چاپ
جو یاد، وقت کے محور پہ گھوم سکتی تھی

رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیری یاد سے بھر جائے گا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں تو مجبور تھا حالات کے ہاتھوں لیکن
اس نے رسماً سہی اک بار تو روکا ہوتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

میں تو مجبور تھا حالات کے ہاتھوں لیکن
اس نے رسماً سہی اک بار تو روکا ہوتا
'
اس' کی طرف سے شعر:۔
کوئی شکوہ نہیں تم سے، اگر ہو بھی تو کیا حاصل؟
وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو
😐
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

aap "us" ki taraf'daari na hi karo... 😐
ارے ارے۔۔خدا کو جان دینی۔۔ہم کیوں ایرے غیرے نتھو خیرے کی طرف داری کرنے لگے 😐 😐۔پر پھر بھی آپ کے ناطے ان سے بھی ہمارا کوئی تعلق شعلق بنتا ہی ہے نا😁سوچا صلح صفائی کرنے کے لئے خود سے ہی جواب دے دیں😀۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہے
وحشت بڑے دلچسپ دوراہے پہ کھڑی ہے
ﻭﺣﺸﺖ ﮨﻮﮞ،ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﮞ ﺭﻭﮒ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﺮ ﺳﮯ ﭘﺎﻭﮞ ﺗﮏ ﻟﭙﭩﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺳﻮﮒ ﮨﻮﮞ می
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top