كیا ہم بیوقوف ہیں ؟

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ ٹی ٹی پی نے امن كے مذاكرات شروع كرنے كے لئے دو كنڈیشنز ركہے ہیں اور اس كنڈیشنز كو پڑھ كر ایك بچہ بہی سمجھ جاتا ہے كہ طالبان امن ہی نہیں چاہتے . ذرا ان كی كنڈیشنز كو بہی دیكہیں

پہلا كنڈیشن یہ ہے كہ پاك فوج قبائلی علاقوں سے نكل جائے . ٹی ٹی پی نے بہت سوچھ سمجھ كے یہ كنڈیشن ركہا ہے . ایك تیر سے تین فاختہ مارنا چاہتے ہیں . پہلے تو یہ كہ اپنے غیر اسلامی كارروائیوں كے لئے راستہ صاف كرنا چاہتے ہیں . دوسرا یہ كہ اپنے غیر ملكی آقاؤوں كو جو قبائلی علاقوں میں چہپے ہیں ، فوج كے خطرے سے بچانا چاہتے ہیں . اور تیسرا قبائلی علاقوں میں رہنے والوں پر بنا كسی چیلنج سے حكومت كرنا چاہتے ہیں

دوسرا كنڈیشن یہ ہے كہ ان كی سارے قیدیوں كو آزاد كرنا چاہیئے . اس كا مطلب یہ ہے كہ ٹی ٹی پی ان لوگوں كو آزاد كرنا چاہتا ہے جو ہماری ملك میں دھشت پہلاتے پكڑ گئے تہے اور پتہ نہیں كتنی بیگناہ لوگوں كے مارنے كی ذمہ دار ہیں . اور یہ لوگ آزاد ہو كر كیا كریں گے ؟ پہر سے دھشتگردی مے مصروف ہو جائنگے اور ہمارے اور معصوم ہموطنوں كو ماریں گے

میرے خیال میں ٹی ٹی پی كے اس كنڈیشنز كا دو وجہیں ہو سكتا ہے : یا ٹی ٹی پی والے امن ہی نہیں چاہتے كیوں كہ وہ جانتے ہے كہ یہ كنڈیشنز كبہی قابل قبول نہیں ہوگا ، یا ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں . جو كچھ بہی ہو ، مجہے ایك بات كا پتہ چلا اور وہ یہ كہ ایسے كنڈیشنز ركھ كر ٹی ٹی پی والے خود بیوقوف لگتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Hoorain and Don

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
dono hi conditions theek nahi hai. This is peace talks, and it should be reasonable. Agar wo kehte k US ko pressurize kar k Afghan say nikalo to smajh bhi ata.. but Pakistan Army Pakistan k area say hi bahar.. that make no sense. Lets see what happens
 
Top