لکھنوی بوٹی کباب

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,607
8,598
1,313
Lahore,Pakistan
لکھنوی بوٹی کباب

اجزاء:بیف کو بوٹی1/2کلو،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،دہی1/2 کپ، ناریل ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ دوچائے کے چمچ،جائفل 1/2 چائے کا چمچ،جاوتری1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،تیل1/2کپ،ہری مرچوں کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا

ترکیب:بیف کی بوٹیوں پر تمام اجزاء لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں،پھر انہیں ایک پتیلی میں ڈال کر گرم تیل میں دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔جب بوٹیاں گل جائیں تو انہیں کوئلے کا دھواں دیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?