لیڈز: افغان ٹیم کے سپورٹر کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,493
10,879
1,313
Lahore,Pakistan
لیڈز: افغان ٹیم کے سپورٹر کا پاکستانی نوجوان پر تشدد
پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے تو دوسری جانب سٹیڈیم کے باہر افغان ٹیم کے سپورٹرز نے پاکستانی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد افغانی شائقین سٹیڈیم میں بھی مشتعل ہو گئے اور ہاتھا پائی کی۔ انتظامیہ نے جھگڑا کرنے والے افغانی شائقین کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔


دوسری طرف سٹیڈیم کے باہر بڑی تعداد میں افغان تماشائی موجود ہیں، ٹکٹ نہ ہونے کے باعث باہر رہ کر پاکستانی تماشائیوں سے جھگڑے کر رہے ہیں۔



 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?