مؤرخ نے لکھا...

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,597
5,431
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
مؤرخ نے لکھا...
چین پاکستان سے کتنا عرصہ بعد میں آزاد ہوا اور اب کتنی دہائیاں آگے نکل چکا ہے..

مؤرخ نے یہ بھی لکھا...
دبئی کی مارکیٹ میں مندی پر تمام سرکاری عہدیداران نے معیشت بہتر بنانے کی غرض سے اپنی تنخواہوں میں کمی کرل

مؤرخ نے یہ بھی لکھا ...
طبیب اردگان نے ایک دہائی میں ترکی کو کس قدر ترقی یافتہ و خوشحال اور قرض سے پاک آزاد ملک بنا دیا اور بدلے میں عوام اس کی خاطر کیسے ٹینکوں کے آگے لیٹ گئی

اس نے پاکستان پر بھی لکھنا چاہا مگر...

عین موقعے پر لائٹ چلی گئی.. اور واپڈا والوں کے نام گالیاں لکھ دیں..
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,824
1,769
213
=)) مورخ یہ ضرور لکھے گا افغانستان نے ایمانی قوت سے تین سپر پاورز کو اپنے پاؤں تلے روند دیا جدید ٹیکنالوجی پیمپر وں میں منہ چھپائے بھاگنے پر مجبور ہو گئے
 

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,936
3,916
1,313
Lahore,Pakistan
مؤرخ نے لکھا...
چین پاکستان سے کتنا عرصہ بعد میں آزاد ہوا اور اب کتنی دہائیاں آگے نکل چکا ہے..

مؤرخ نے یہ بھی لکھا...
دبئی کی مارکیٹ میں مندی پر تمام سرکاری عہدیداران نے معیشت بہتر بنانے کی غرض سے اپنی تنخواہوں میں کمی کرل

مؤرخ نے یہ بھی لکھا ...
طبیب اردگان نے ایک دہائی میں ترکی کو کس قدر ترقی یافتہ و خوشحال اور قرض سے پاک آزاد ملک بنا دیا اور بدلے میں عوام اس کی خاطر کیسے ٹینکوں کے آگے لیٹ گئی

اس نے پاکستان پر بھی لکھنا چاہا مگر...

عین موقعے پر لائٹ چلی گئی.. اور واپڈا والوں کے نام گالیاں لکھ دیں..
مورخ کو اب ایسے حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا بلکہ مورخ کو اپنے قلم کا رخ موڑنا پڑے گا لکھے گا پاکستان میں کسی حد تک قانون کی بالادستی کا آغاز 2018 کے الیکشن کے بعد ہوا اور معشیت کی بہتری کے لیئے کاو شیں بھی اسی کا شاخشانہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,196
2,544
713
kohkaaf
مؤرخ نے لکھا...
چین پاکستان سے کتنا عرصہ بعد میں آزاد ہوا اور اب کتنی دہائیاں آگے نکل چکا ہے..

مؤرخ نے یہ بھی لکھا...
دبئی کی مارکیٹ میں مندی پر تمام سرکاری عہدیداران نے معیشت بہتر بنانے کی غرض سے اپنی تنخواہوں میں کمی کرل

مؤرخ نے یہ بھی لکھا ...
طبیب اردگان نے ایک دہائی میں ترکی کو کس قدر ترقی یافتہ و خوشحال اور قرض سے پاک آزاد ملک بنا دیا اور بدلے میں عوام اس کی خاطر کیسے ٹینکوں کے آگے لیٹ گئی

اس نے پاکستان پر بھی لکھنا چاہا مگر...

عین موقعے پر لائٹ چلی گئی.. اور واپڈا والوں کے نام گالیاں لکھ دیں..
Hahahaha
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
1,775
171
763
achaaa?? tou phir muararakh ko sudhaarny ki duty apki.. :p manzoor hy?
muararakh ne sudharna hota tu aisi harkaten karta kya :p
jaisy toothpaste se paste nikal k wapis andar nahi ja sakta aisy hi muararkh saab sudharne wala nahi :p
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

me-back

Regular Member
Jul 11, 2019
71
51
18
مؤرخ نے لکھا...
چین پاکستان سے کتنا عرصہ بعد میں آزاد ہوا اور اب کتنی دہائیاں آگے نکل چکا ہے..

مؤرخ نے یہ بھی لکھا...
دبئی کی مارکیٹ میں مندی پر تمام سرکاری عہدیداران نے معیشت بہتر بنانے کی غرض سے اپنی تنخواہوں میں کمی کرل

مؤرخ نے یہ بھی لکھا ...
طبیب اردگان نے ایک دہائی میں ترکی کو کس قدر ترقی یافتہ و خوشحال اور قرض سے پاک آزاد ملک بنا دیا اور بدلے میں عوام اس کی خاطر کیسے ٹینکوں کے آگے لیٹ گئی

اس نے پاکستان پر بھی لکھنا چاہا مگر...

عین موقعے پر لائٹ چلی گئی.. اور واپڈا والوں کے نام گالیاں لکھ دیں..

Hahahahahahhahah . . . . . . you make my day . .
Thanks for the tag . .. .

:) :) :) :) :) :) :) :) :) can't stop my laughing . . . . hahahahahaahha . .. .keep sharing . . . . . :):):):)
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top
Forgot your password?