Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Chalo phir rehney hi do :)
ارے ہم نے تو مذاقا کہا تھا..حیرت ہے کہ آپ کو کومل جوئیہ کا نہیں پتہ...😳
ان کا یہ شعر نہیں پڑھا؟؟؟
اتنا مشہور ہے....
جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کچھ سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

...اور یہ غزل تو ہماری فیورٹ ہے..

زرد چہرہ ہے مرا زرد بھی ایسا ویسا 😐
ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا 😐

ایسی ٹھنڈک کہ جمی برف ہر اک خواہش پر
سرد لہجہ تھا کوئی سرد بھی ایسا ویسا 😣

اب اسے فرصت احوال میسر ہی نہیں
وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا 😕

یعنی اس دھول کے چھٹنے پہ بھی الزام جنوں
کوئی طوفاں ہے پس گرد بھی ایسا ویسا 😐

پوری بستی میں بس اک شخص سے نسبت مجھ کو
مجھ سے منکر ہے وہ اک فرد بھی ایسا ویسا 😟

عشق نے ریل کی پٹری پہ لٹایا جس کو
تھا جواں مرد جواں مرد بھی ایسا ویسا

کیا تجھے ہجر کے آزار بتائے کوملؔ
تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا 😕

ان کا ایک مجموعہ بھی ہے.. (ایسا لگتا ہے تجھ کو کھو دوں گی)...اور بھی بہت خوبصورت نمونے ہیں...نئے دور کی شاعرہ ہیں..ایک سیکنڈ ہم دیکھتے ہیں اگر ان کی کوئی تصویر ملے...
67096113_809773659417083_5005728450128904192_n.jpg

یہ محترمہ....
بہت ااچھا لکھتی ہیں.... ہمیں کبھی فرصت ملے گی تو ان کے کلام کا ایک تھریڈ لگائیں گے انشاءاللہ..زندگی رہی تو...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یوں تو مرنا ہے ایک بار مگر
ہم کٸی بار مر نے والے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ارے ہم نے تو مذاقا کہا تھا..حیرت ہے کہ آپ کو کومل جوئیہ کا نہیں پتہ...😳
ان کا یہ شعر نہیں پڑھا؟؟؟
اتنا مشہور ہے....
جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کچھ سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

...اور یہ غزل تو ہماری فیورٹ ہے..

زرد چہرہ ہے مرا زرد بھی ایسا ویسا 😐
ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا 😐

ایسی ٹھنڈک کہ جمی برف ہر اک خواہش پر
سرد لہجہ تھا کوئی سرد بھی ایسا ویسا 😣

اب اسے فرصت احوال میسر ہی نہیں
وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا 😕

یعنی اس دھول کے چھٹنے پہ بھی الزام جنوں
کوئی طوفاں ہے پس گرد بھی ایسا ویسا 😐

پوری بستی میں بس اک شخص سے نسبت مجھ کو
مجھ سے منکر ہے وہ اک فرد بھی ایسا ویسا 😟

عشق نے ریل کی پٹری پہ لٹایا جس کو
تھا جواں مرد جواں مرد بھی ایسا ویسا

کیا تجھے ہجر کے آزار بتائے کوملؔ
تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا 😕

ان کا ایک مجموعہ بھی ہے.. (ایسا لگتا ہے تجھ کو کھو دوں گی)...اور بھی بہت خوبصورت نمونے ہیں...نئے دور کی شاعرہ ہیں..ایک سیکنڈ ہم دیکھتے ہیں اگر ان کی کوئی تصویر ملے...
View attachment 115170
یہ محترمہ....
بہت ااچھا لکھتی ہیں.... ہمیں کبھی فرصت ملے گی تو ان کے کلام کا ایک تھریڈ لگائیں گے انشاءاللہ..زندگی رہی تو...
واقعی بہت اچھا لکھتی ہیں یہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت دن رہ لیے اس جسم میں اب یہ ارادہ ہے
یہ گھر خالی کریں اس شہر کو ویران کر جاٸیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بڑے سکون سے رخصت تو کر دیا لیکن
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کر دی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پر لاتا چلا گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جو مرنے پہ تُلا ہے
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ سے جھک کے جو ملتا ہوگا
اس کا قد آپ سے اونچا ہوگا

نکتہ چینوں پہ جو ہنستا ہوگا
اس کو اپنے پہ بھروسا ہوگا

وہ جو ویران پھرا کرتا ہے
اس کے سر میں کوئی صحرا ہوگا

تم نہ سمجھو گے مری بات مگر
سوچنے والا سمجھتا ہوگا

وہ جو مرنے پہ تلا ہے اخترؔ
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے

یوں بھی سینوں میں اِک کدورت تھی

تم نے رسماً بُھلا دیا ورنہ۔۔۔!!!

اِس تکلف کی کیا ضرورت تھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو خنجر بکف قتل گاہوں میں تھا
وہی وقت کے سربراہوں میں تھا

اسے اس لئے مار ڈالا گیا
کہ وہ زیست کے خیر خواہوں میں تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ارے ہم نے تو مذاقا کہا تھا..حیرت ہے کہ آپ کو کومل جوئیہ کا نہیں پتہ...😳
ان کا یہ شعر نہیں پڑھا؟؟؟
اتنا مشہور ہے....
جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کچھ سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے

...اور یہ غزل تو ہماری فیورٹ ہے..

زرد چہرہ ہے مرا زرد بھی ایسا ویسا 😐
ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا 😐

ایسی ٹھنڈک کہ جمی برف ہر اک خواہش پر
سرد لہجہ تھا کوئی سرد بھی ایسا ویسا 😣

اب اسے فرصت احوال میسر ہی نہیں
وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا 😕

یعنی اس دھول کے چھٹنے پہ بھی الزام جنوں
کوئی طوفاں ہے پس گرد بھی ایسا ویسا 😐

پوری بستی میں بس اک شخص سے نسبت مجھ کو
مجھ سے منکر ہے وہ اک فرد بھی ایسا ویسا 😟

عشق نے ریل کی پٹری پہ لٹایا جس کو
تھا جواں مرد جواں مرد بھی ایسا ویسا

کیا تجھے ہجر کے آزار بتائے کوملؔ
تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا 😕

ان کا ایک مجموعہ بھی ہے.. (ایسا لگتا ہے تجھ کو کھو دوں گی)...اور بھی بہت خوبصورت نمونے ہیں...نئے دور کی شاعرہ ہیں..ایک سیکنڈ ہم دیکھتے ہیں اگر ان کی کوئی تصویر ملے...
View attachment 115170
یہ محترمہ....
بہت ااچھا لکھتی ہیں.... ہمیں کبھی فرصت ملے گی تو ان کے کلام کا ایک تھریڈ لگائیں گے انشاءاللہ..زندگی رہی تو...
Wah, bohat khoob...thanx for the introduction :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Wah, bohat khoob...thanx for the introduction :)
خوش رہیں
جیتے رہیں
سلامت رہیں
ہنستے رہے
مسکراتے رہیں
شاد رہیں آباد رہیں


فقیرانہ آئے صدا کر چلے
کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے😷😄
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بیٹھ جاتا ہوں خاک پر اکثر
اپنی اوقات اچھی لگتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیئے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہم کو دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی

نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوٸی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
 
  • Like
Reactions: Angela
Top