ماں نے کہا کہ بیٹی! نہ شوہر پہ ظلم کر

  • Work-from-home

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
ماں نے کہا کہ بیٹی! نہ شوہر پہ ظلم کر
ایسا نہ ہو کہیں وہ تیرا سر ہی پھوڑ دے

سختی بجا ہے، باندھ کے رکھنا بھی ٹھیک ہے
’’ لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے ‘‘

 
Top