محبت کبھی بھی ختم نہیں ہوتی
بس خاموش ہو جاتی ہے
اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے
اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے
اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے
چنگھاڑتی ہے... لہو روتی ہے
اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے
اور آہستہ آہستہ وجود فنا ہوتا جاتا ہے
پھر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی ؟
وہ مڑ کر دیکھے نہ دیکھے.. یاد کرے نہ کرے... محبت دے نہ دے.... ہماری شدتوں پہ کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee
@Emaan_ @sonu-unique @Zunaira-Aqeel @shahijutt @ujalaa @Layla
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi