Death Is A Reality Of Life

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
موت زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے- اسے قبول کر لو۔ اس سے لڑنا بیکار ہے۔ اگر تم زندگی کو ٹھیک سے سمجھوتو موت لازمی ہے، یہ کوئی حادثہ نہیں ہے، موت زندگی کے لیے لازم و ملزوم ہے، انتہائی ناگزیر ہے، ہونی ہی چاہیے، ضروری ہے تا کہ جسم بدلا جا سکے۔ وقت کے ساتھ یہ جسم بوڑھا اورخستہ حال ہوجاتا ہے- اس جسم کو بدلنا ہوتا ہے۔ تم اس فانی زندگی کے لئے کیوں مرے جاتے ہو
-
کیا پیوند کاری کرنا ہے اس فانی جسم پر؟ ایسا ہی دوسرا مل جائے گا، اس سے بہتر مل جائے گا۔ جہاں سے پہلا آیا ہے، وہاں سے دوسرے کے آنے میں کیا دقت ہے؟
جس نے تمہیں ایک بار کی زندگی دی ہے، کیا وہ تمہیں دوبارہ نہ دے گا؟ کیا شبہہ ہےتمہیں اس میں؟ جو ایک بار زندگی دے سکتا ہے تو وہ دوسری بھی بار دے سکتا-
جو بات ایک بار ہو سکتی ہے، وہ دوسری بار کیوں نہیں ہو سکتی؟ جو بات ہو ہی نہیں سکتی وہ ایک بار بھی نہیں ہو سکتی۔ تم نے ایک بار کی زندگی کو زندگی کو جانا، یہ فانی زندگی تو اصل زندگی کو بنانے کے لئے دی گئی ہے- تم چاہو تو حیات بعدالموت کو جنّت بنالو اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سرخرو ہو- یا چاہو تو راہ ہدایت سے بھٹک جاؤ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راندہءدرگاہ ہوجاؤ
-
ڈرو مت! خوف مرگ میں کانپو مت۔ گھبراو مت! اپنی تمناؤں اور آرزوؤں کی ناکامی کو زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بناؤ- اللہ تعالیٰ پر تؤکّل کرو، جس نے تمہیں ایک بار تمیہں پیدا کیا تھا- آخرت میں وہی تمہیں دوبارہ اٹھا ئے گا

==Zia Hydari==-​
 
Last edited:

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman

nice bot aallaa
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

JAZAKALLAAHU kHAER haqiqat hey..
 
Top