Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

سب اپنی ذات کے اظہار کا تماشہ ہے
وگرنہ کون یہاں پانیوں پہ چلتا ہے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر
ہم سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں۔


عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مِرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں


سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری
جاگنے والے تو گریے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں :) ۔
Selected ashaar post kiye hum ny aur b hain
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بڑی دیر سے ملا ہے مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پل میں ہمارے دیکھتے دیکھتے ہنستے بستے لوگوں کو
کیسے لگ جایا کرتی ہے کبھی نہ ٹوٹنے والی چپ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا مرے گمان میں کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گماں نہیں ہے، یقیں ہے، میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے، میرا یقین کرو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے معیار کا تقاضا ہے
میرا دشمن بھی خاندانی ہو
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں ناں
ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

خاک سے دور کہیں اور مکاں مانگتی ہے
روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تو جسموں کے پار جھانکے
کوئی تو روحوں کے نیل دیکھے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یوں بگڑتے ہوئے حالات سے ڈر لگتا ہے
جیسے بچے کو سیہ رات سے ڈر لگتا ہے
غیر تو غیر ہیں کیا ان سے تعلق رکھنا
مجھ کو اپنوں کی ملاقات سے ڈر لگتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ لوگ کبھی لوٹ کے گاؤں نہیں آتے
کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن، اسے کہنا
 
Top