Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اگر یہ زندگی نعمت ہے تو میرے مولا
اس میں ہر دم نئی ایک اذیت کیوں ہے؟

۔۔ Fantasy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی دعا یا دلاسہ ہو جو سنبھالے ہمیں
یہ اتنی ڈھیر اداسی نہ مار ڈالے ہمیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسنؔ وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی کے پاس کوئی حل نہیں اُداسی کا
گھروں کو جائیے سب آج بات ختم ہوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیرے پہلو میں، تیرے دل کے قریں رہنا ہے
میری دنیا ہے یہی، مجھ کو یہیں رہنا ہے
کام جو عُمرِ رواں کا ہے اُسے کرنے دے
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اداسی چیہتی ہے قہقہقوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ بہت خود کو لبادوں میں چھپانے والے
بات کرتے ہیں تو اوقات نکل آتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈوبے ہووں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہہ کہ اتارا ہمیں گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

حُسن ترتیب سے ہے ناواقف
پھول کِھلتے نہیں قطاروں میں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ دھرتے ہیں کان چیخوں پر
ہم سی گونگی کتاب کون پڑھے؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کہیں ایسا نہ ہو یارب کہ یہ ترسے ہوئے عابد
تری جنت میں اشیا کی فراوانی سے مر جائیں

 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ایسا لگتا ہے کوئی بچھڑا ہوا آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کس نے شوریدہ ہواؤں کو سکھائی دستک

اس نے بس تین تلک گن کے مجھے مار دیا
میں نے سو بار یہ آواز لگائی ، "دس تک"

کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top