Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہائے،،،کتنا مترنم شعر ہے :( ۔ قسمت میں کوئی پھول نہ خوشبو نہ بہاریں :( ۔
Adaab arz hae, shukar hae kisi ko to hamari shaeri samajh aati hae...
warna to log aatey hein...guzar jaatey hein :(
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تُجھے کھینچ کر نزدیک نہیں کر سکتا
👏👏👏
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ
ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺟﺴﮯﺭﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﻮ، ﺍُﺳﮯ ﺭﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺳﮯ
ﺟﺴﮯ ﺣﺪ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﮨﻮ، ﺍُﺳﮯ ﺣﺪ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺳﮯ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﮎ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﮎ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ !!۔

 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Adaab arz hae, shukar hae kisi ko to hamari shaeri samajh aati hae...
warna to log aatey hein...guzar jaatey hein :(
داد فرض ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کو ابھی پتہ نہیں نا کہ آپ کتنے بڑے شاعر ہیں -_- بھیااااااااااااااااا یہ لوگ بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔-ـ- ۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

روز اک باغ گزرتا ہے اِسی رستے سے
روز کشکول میں اک پھول دٙھرا ہوتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے
زندگی رقص میں ہے جھومتی ناگن کی طرح
دل کے ارمان ہیں بجتی ہوئی جھانجن کی طرح :( ۔

جس طرف دیکھئے ٹوٹے ہوئے پیمانے ہیں
اب تو نغمات بھی ہیں نالہ و شیون کی طرح

بارہا گردشِ تقدیر کا عالم دیکھا!
گیسوئے یار کی بے نام سی الجھن کی طرح

انقلاباتِ بہاراں ہیں، قفس بھی ساغرؔ
میں نے جلتے ہوئے دیکھا ہے نشیمن کی طرح😕۔

 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ بھی ہوسکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے حسوں کی دنیا میں
ہم حساس لوگوں کا
آسرا، خدا ھے بس__!
زندگی کی راہوں میں
سارے ہمنواؤں میں
ہم نوا، خدا ھے بس__!
آج جب اذیت میں
کہہ دیا، خدا ہے کیا؟
تو ملا، خدا ھے بس__!
میری کالی راتوں میں
روشنی کے ہونے تک
اک دیا، خدا ھے بس__!
موج حمد کہنا بھی
کیا بشر سے ممکن ھے
با خدا، خدا ھے بس__!

موج نقوی
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
آنکھ کھل کر ابھی مانوس نہیں ہو پاتی
اور دیوار سے تصویر بدل جاتی ہے
اسی کے خواب تھے سارے اسی کو سونپ دیئے
سو وہ بھی جیت گئی اور میں بھی ہارا نہیں.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رونے سے غم ضعیف ہوتا ہے
اور پھر جتنا میں ہنسا تیرے بعد
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں آج بھی بھولانہیں آداب جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے
پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
‏ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا

‏تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
‏رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو غمِ حیات کی نیت کا علم ہے
اس نامراد کو تو میری جان چاہیے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دُور اُفق کی گہری چُپ میں
ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں
بِیتے لمحے،کھوئے لوگ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top