Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں، کسی نے در نہیں کھولا

 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے مانگی سکون کی چادر
رنج بولے کہ بیٹھ، کات ہمیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے داد دینے والے تیرا درد سن رہا ہوں
تیری واہ کہہ رہی ہے، تیرا دکھ بہت بڑا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولی، کسی نے در نہیں کھولا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رکھی گئی ہے رات کے اعزاز میں نشست
افواہ اڑی ہوئی ہے کہ آئیں گے سب چراغ

ہے اپنی ڈائری میں ہوا نے لکھا ہوا
بجھنا ہے کس طرح سے؟ کہاں ؟ کون؟ کب؟ چراغ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ُُتُو نے کوشش تو بہت کی ہے مصنّف ، لیکن
ہم کہانی میں بھی، ہمراہ نہیں ہوسکتے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو
‏پُھول مُرجھائے ہیں، زخموں پہ بہار آئی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لہو تو عشق کے آغاز ہی میں جلنے لگتا ہے
مگر ہونٹوں تک آتا ہے دھواں، آہستہ آہستہ

کسے اب ٹوٹ کے رونے کی فرصت کار دنیا میں
چلی جاتی ہے اک رسم فغاں، آہستہ آہستہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری
یہ جان کر عجیب سی حیرت ہوئی مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏وہ شخص نہ بولے تُو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو ایسی نسل کا نقصاں کبھی نہ سمجھے گا
وہ، جن پہ آٸی ضعیفی جوانیوں کے بغیر

بچھڑنے والے فقط اتنا سوچنا تھا تجھے
کہ مچھلیاں نہیں رہتی ہیں پانیوں کے بغیر

فقط یہ سوچ کے ہم تیرے آس پا س رہے
کہ یار باغ اجڑتے ہیں مالیوں کے بغیر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں خدا کو سناتا ہوں حالِ دل اپنا
میں زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم
خوب روئے ہیں لپٹ کر در و دیوار سے ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﯿﻨﮧ ﮨﻮﮞ ﺩﮐﮭﺎﻭٔﮞ ﮔﺎ ﺩﺍﻍ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ
ﺟﺴﮯ ﺑُﺮﺍ ﻟﮕﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﭧ ﺟﺎﺋﮯ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پہلے مرنے سے خوف آتا تھا
اب مجھے زندگی ستاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لے میرے تجربوں سے سبق اے میرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی تیرا تقاضا ہے کہ سَرپٹ دوڑیں
ہَم وہ لاچار، کہ انکار نہیں کر سکتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏اس کو دیکھا تو ______مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top