Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب ڈسکشن کا ٹائم گیا
جو آپ نے کہا ہم نے مانا
جو ہم نے کہا آپ مانیں گے۔۔۔۔۔ بس
ویسے بھی اینجلا میڈم کا ریپلائی دیکھ لیجئے
ہم نے تو دکھ کا اظہار کیا تھا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راضی نہیں ہوئے تھے۔۔۔آہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ تو معلوم ہے کہ بڑے کام کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔تو ایسا کریں اپنے دماغ میں سے کوئی ذہین قسم کا پیس نکال کے دے دیں۔۔
اور وہ والا پیس مت دیجیئے گا جس میں پنجرے بنانے کی کوالٹی ہو🥺ہم تھک جائیں گے😛۔
کروچیٹ ورک۔۔گارڈننگ، اور یہ پرندے شرندے والا ہمارے حوالے کر دیں
چھڈ جھگڑے تے صد پٹوری میں دماغ تیرے ناں لاواں


آج لے لیجئے ہمارا سارے کا سارا دماغ۔
جس میں کروشیا ورک۔ نٹنگ۔ کوکنگ۔ سٹچنگ۔ گارڈننگ سبھی کچھ ہے۔۔۔
جب دماغ ہمارا ہو گا تو پنجرے بنانے سے آپ کیسے تھکیں گیَ
تھکتا دماغ ہے۔۔۔ جسم نہیں۔ جسم تو ہمت پکڑے رکھتا ہے جب تک آپ کا دماغ کام کر رہا ہو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😛😛😛😛😄😄😄
اب کیا سوچیں۔۔کیا ہونا ہے؟؟؟
جو ہوگااااااا۔۔۔۔۔۔اچھاااااا ہو گا😄😄۔
بالکل جی۔
بس دھیان رہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہ کینسل ہونے پائے اس وجہ سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چھڈ جھگڑے تے صد پٹوری میں دماغ تیرے ناں لاواں


آج لے لیجئے ہمارا سارے کا سارا دماغ۔
جس میں کروشیا ورک۔ نٹنگ۔ کوکنگ۔ سٹچنگ۔ گارڈننگ سبھی کچھ ہے۔۔۔
جب دماغ ہمارا ہو گا تو پنجرے بنانے سے آپ کیسے تھکیں گیَ
تھکتا دماغ ہے۔۔۔ جسم نہیں۔ جسم تو ہمت پکڑے رکھتا ہے جب تک آپ کا دماغ کام کر رہا ہو۔
ارےےےےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں کوئی پٹواری ہے تو آئے 😄 😄۔
شکر ونڈا میں۔۔۔۔۔۔۔آج کا دن بڑا برکتوں والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد دماغ وہ بھی ہماری ڈیمانڈ سے بڑھ کر
،،،تنہائی آپاااا۔۔۔ہم تو کسی پٹواری کو نہیں جانتے یارا۔۔۔آپ کی نظر میں ہے کوئی؟

@Kavi

ارے کیوی بھیااااااا۔۔۔آپ دو منٹ کے لئے پٹواری بن جائیں۔۔۔بھائی نہیں ہمارے؟🥺😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کسی ماڈرن طریقے سے کہیے ناااااا
ہم سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔ اپنی پرانی روایات پہ ہی چلنے والے ہیں
ماڈرن طریقے اب کہاں سیکھتے پھریں۔
ویسے بات کیا تھی؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے پی ایم میںَ۔۔ہم نے کہا نہیں تھا کہ ہم شاگردی اختیار کریں گے آپ کی
او ہاں۔۔۔
ہماری ڈیلز مکمل ہو جانے دیجئے پھر آپ کو شاگرد بناتے ہیں 😂
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
😃
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
😃
Wo kon si baat thi? 🤔
😭۔ہائے ہمارے بھولے بھیاااااااااااااا۔۔ہم تب سے چیخ چیخ کے اپنا ننھا سا گلا خراب کر لیا
کہ بھائی صاحب۔۔۔ہوش میں آئیےےےےےےےےےے۔۔۔۔
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا.
😭😄
😭 😭 😭

اسی لئے تو ہم نے وعدہ پہلے لیا تھا اور بات بتائی ہی نہیں تھی
کہ عین وقت پہ بتائیں گے۔

اینجلا میڈم ٹھیک کیا تھا نا ہم نے؟؟؟؟
ہمارے معصوم بھیا کا آپ نے دھیان الجھا دیااااااااااا ہے 😭۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😛
اب تو آئسکریم بھی کھا پی چکی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😄کچھ اور ہے اب کھانے کو؟
ہاں ہیں نا ۔۔۔ پین کیک بنائے ہیں۔
اور کوکو موکو کو بھی بہت پسند آئے۔
مزے لے کر کھائے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔ اپنی پرانی روایات پہ ہی چلنے والے ہیں
ماڈرن طریقے اب کہاں سیکھتے پھریں۔
ویسے بات کیا تھی؟؟؟
چھڈو جی۔۔رات گئی تو بات گئی۔۔۔
اب تو یوں کہنا چاہیئے۔۔۔۔
راتاں گئیاں تے باتاں گئیاں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوہو۔۔۔۔۔آپ دھیان سے کیا کریں نا۔۔۔۔
اور شولڈر کا درد ابھی تک کم نہیں ہوا؟
ڈاکٹرز نے کیا کہا ہے؟

ایسے کیسے منظوری دے دیں ہم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو کیا ڈھول باجے منگا لیں تو منظوری دیں گی؟

کام تو دھیان سے ہی کئے لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا۔

ڈاکٹر نے ریسٹ دینے کا بولا بازو کو۔۔۔۔ اب کیا ایک بازو کی خاطر خود بھی بیکار ہو کر بیٹھ جائیں؟
بازو تو سائیڈ پہ رکھنے سے رہے۔
جمعرات تک دیکھنا کہ کچھ بہتر یا نہیں ورنہ پھر سے حاضری دینی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں ہیں نا ۔۔۔ پین کیک بنائے ہیں۔
اور کوکو موکو کو بھی بہت پسند آئے۔
مزے لے کر کھائے۔
کھا بھی لئے؟؟؟
یار مزے کی بات سنیں۔۔۔۔
کل کوئی مہمان نہیں آیا ہماری طرف۔۔۔۔
بس ہمسایہ سے ایک عورت آئیں تھیں۔۔۔۔ ادھر ہم جانتے نہیں نا کسی کو۔۔۔اس لئے ملنے آئیں تھیں وہ۔۔
آپی دوپہر کے کھانے میں بریانی وغیرہ بنا رہی ۔۔اور ہم انہیں چڑا رہے کہ یار۔۔۔مہمان بس آنے ہی والے ہیں۔۔۔ 😄ہمیں صبح سے اتنا لگ رہا جیسے کسی نے آنا ہے۔۔۔
آپی کہتیں تم تو چپ رہو۔۔۔دل نہیں بھرا تمہارا مہمانوں سے😄میری زندگی کچن میں گزر جانی😄۔
ہم اب بھی تنگ کر رہے تھے کہ یار مہمانوں کا کھانا بن گیا یا نہیں؟
پتہ ہمارے مہمانوں کا ایک سرکل بنا ہوا۔۔۔جب آخری مہمان جاتا ہے تو پہلے والے کی باری آ جاتی تب تک😂۔اس سال سب سے پہلے ہماری بڑی آپی آئیں تھی۔۔۔کل وہ فون کر کے ہنس رہی تھی کہ بچے بہت یاد کر رہے آپ لوگوں کو۔۔۔اور میں انہیں سمجھا رہی ہون کہ زرا صبر کرلو۔۔ان کو سکھ کا سانس لے لینے دو😄۔ان مہمانوں کے چکروں میں ابھی تک صحیح سیٹنگ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بھی رشتوں کی ہی بات کر رہے حضور
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آنکھوں دیکھی مکھی نگلی نہیں جاتی ہم سے رشتوں میں۔۔۔۔۔
البتہ محبت میں بہت کچھ نظر انداز کیا جا سکتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ دونوں سے ہم سیکھتے رہتے ہیں
@Kavi بھیاااااااااااااااا کے تو ہم بہت بڑے فین ہیں۔۔۔
آپ کو پتہ ہے تنہائی آپا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں پتہ۔۔۔۔ بتائیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو کیا ڈھول باجے منگا لیں تو منظوری دیں گی؟

کام تو دھیان سے ہی کئے لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا۔

ڈاکٹر نے ریسٹ دینے کا بولا بازو کو۔۔۔۔ اب کیا ایک بازو کی خاطر خود بھی بیکار ہو کر بیٹھ جائیں؟
بازو تو سائیڈ پہ رکھنے سے رہے۔
جمعرات تک دیکھنا کہ کچھ بہتر یا نہیں ورنہ پھر سے حاضری دینی ہے۔
😄
بازو سائیڈ پہ نہ رکھیں۔۔خود زرا آرام کر لیں۔۔۔۔ایک دفعہ بس آرام کر کے دیکھیں۔۔جب لت لگ گئی نا آرام کرنے کی۔۔پھر آپ نے کام کرتے وہ گانا گنگنانا،،جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں۔۔۔میں تھاں مر جاندی آں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😂۔
انشاءاللہ بہترین ہو گا
 
Top