Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پہلا مصرع یاد نہیں پع دوسرا کچھ ایسا ہے
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت سے عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا لیکن
اک شخص تھا نادان مجے انمول کہتا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میں
زمین آگے ہے اور آسماں میرے پیچھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جلتے ہوۓ لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ یہیں سے لوٹ جاٸیں جن کو ہوں سر عزیز
ہم سر پھروں کے ساتھ کوٸی سر پھرا چلے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ جب سے شہر خرابات کو روانہ ہُوا
براہِ راست مُلاقات کو زمانہ ہُوا
وہ شہر چھوڑ کے جانا تو کب سے چاہتا تھا
یہ نوکری کا بُلاوا تو اِک بہانہ ہوا
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
یہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جلتے ہوۓ لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر…. چاند ، سِتارے ہوتے

ہم نے اِک دُوجے کو خود ہار دیا ، دُکھ ہے یہی
کاش ! ہم دُنیا سے لڑتے ہُوئے ہارے ہوتے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

برستی بارش میں یاد رکھنا، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب، دعا کرو گے تو رو پڑو گے

 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں نے اس کو میسج بھیجا، اردو میں اشعار لکھے
اُس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا، اور ڈانٹا بھی انگلش میں
 
Top