!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔ ساگ ہو لیکن فریش پکا ہو۔۔۔۔
اب ایک دن کا پکا تو پورا ہفتہ نہیں کھائیں گے نا
View attachment 114733
اچھا۔۔۔۔ ہمارے ہاں بنا تھا۔۔۔ دو دن پہلے۔۔۔ رات کے کھانے میں۔۔ دوپہر کے کھانے میں کڑی۔۔۔۔پسند ہے؟ پنجابن ہیں تو پسند ہی ہو گی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔۔ ہمارے ہاں بنا تھا۔۔۔ دو دن پہلے۔۔۔ رات کے کھانے میں۔۔ دوپہر کے کھانے میں کڑی۔۔۔۔پسند ہے؟ پنجابن ہیں تو پسند ہی ہو گی
بہت پسند ہے۔۔۔۔۔
کافی دن سے بنانے کا سوچ رہے ہیں لیکن مارکیٹ جانا نہیں ہو رہا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
`koyi kaam shurooo kar detay... jaisay k knitting, crochet, painting.... matlab k kuch b creative.

aap kiya karti jhain?
I talk to Allah .. apart from namaz Qura'an .. like دیکھیں اللہ جی آج یہ ہوا ہو۔
آپ ایسا کر دیں نہ پلیز ۔۔
میرا موڈنہیں کچھ کرنے کا بس نہیں ہے آپ بات کریں مجھ سے
etc.

Sb sy brri wish?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
I talk to Allah .. apart from namaz Qura'an .. like دیکھیں اللہ جی آج یہ ہوا ہو۔
آپ ایسا کر دیں نہ پلیز ۔۔
میرا موڈنہیں کچھ کرنے کا بس نہیں ہے آپ بات کریں مجھ سے
etc.

Sb sy brri wish?
wish to koyi nahi... albata iraday bahot haiN.

aap`btaaiay
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوٸی نہیں

ارادوں کے بغیر والی زندگی کی کوٸی اہمیت سمجھتی ہیں آپ؟
نہیں۔۔۔۔ ارادہ اور مقصد جینے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں اور آگے بڑھنے کا بھی۔

خوش کیسے ہوتی ہیںـ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں۔۔۔۔ ارادہ اور مقصد جینے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں اور آگے بڑھنے کا بھی۔

خوش کیسے ہوتی ہیںـ
معلوم نہیں کافی عرصے سے خوشی ہو نہیں رہی ہے کسی بھی بات کی :s

شدید تھکن ہو تو چاۓ کے علاوہ کیا کرتی ہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
معلوم نہیں کافی عرصے سے خوشی ہو نہیں رہی ہے کسی بھی بات کی :s

شدید تھکن ہو تو چاۓ کے علاوہ کیا کرتی ہیں؟
chai k ilawa bhi chai hi..... ya phir sab choR chaaR aram se sofa par barajmaan. waisay noubat kam hi aati hai.

araam talab haiN ya kuch na kuch msroof?
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
chai k ilawa bhi chai hi..... ya phir sab choR chaaR aram se sofa par barajmaan. waisay noubat kam hi aati hai.

araam talab haiN ya kuch na kuch msroof?
آرام طلب اگر آرام کا مطلب سونا ہو۔ جاگنا ہو تو مصروف رہنا مجبوری ہے

آپ تو کام کام اور کام والی روح ہیں نہ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آرام طلب اگر آرام کا مطلب سونا ہو۔ جاگنا ہو تو مصروف رہنا مجبوری ہے

آپ تو کام کام اور کام والی روح ہیں نہ؟
ji bilkul sahi samjha.... har waqat kuch na kuch kartay rehna hota hai.

knitting karti hain?
 
Top