معروف پاکستانی اداکار خواجہ اکمل انتقال کر گئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان کے معروف کامیڈی اداکار خواجہ اکمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے،وہ ایک شادی کے سلسلے میں کوئٹہ گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیائے فانی سے کوچ گئے۔خواجہ اکمل کی تدفین کراچی کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔تدفین میں شوبز کے کچھ ستاروں سمیت ایف پی

سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے بھی شرکت کی۔ دوسری جانب مشہور کامیڈی اداکار عمر شریف، اداکارہ حنا دلپزیر اور دیگر نے خواجہ اکمل کے بچھڑنے پر اظہار افسوس کیا۔اداکار خواجہ اکمل ہمیشہ ہی متعدد ڈراموں میں ان کے مزاحیہ کردار کو بے حد پسند کیا گیا جن میں کامیڈی ڈرامہ ”رس گلے“، ”بلبلے“ اور” بتاشے“ شامل ہیںاپنے مزاحیہ کردار سے تمام مداحوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے تھے۔متعدد ڈراموں میں ان کے مزاحیہ کردار کو بے حد پسند کیا گیا جن میں کامیڈی ڈرامہ ”رس گلے“، ”بلبلے“ اور” بتاشے“ شامل ہیں
 
Top