BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ج


جواب دینا کس قدر محال کر دیا گیا
جب اس طرف سے اور اک سوال کر دیا گیا

تو کیا مجھے بھی عشق میں نڈھال کر دیا گیا
کمال کر دیا گیا ، کمال کر دیا گیا
گیا کے گ سے

گواہ چاہ رہے تھے وہ بے گُناہی کا
زباں سے کہہ نہ سکا کچُھ ، خُدا گواہ کے بعد
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہے کے ہ سے

ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانہ مانگے
محفل تھی دعاؤں کی تو میں نے بھی اک دعا مانگی
میرے اپنے صدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بے فیض سا جو زخم تھا وہ بھر دیا گیا
اک محترم سی چوٹ تھی وہ چھیل دی گئی
گئی کے گ سے

گم صم خیالِ یار میں کرتا تھا گفتگو
لوگوں کی واہ واہ نے شاعر بنا دیا
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
mujhko malom na tha ishq ka ye ramz ke jab
tu kahi nahi hoga to har soo hoga?
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
گئی کے گ سے

گم صم خیالِ یار میں کرتا تھا گفتگو
لوگوں کی واہ واہ نے شاعر بنا دیا
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیا
ساغر کو رنگ باد نے پر نور کر دیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ہے کے ہ سے


ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا
مری کشتی ہی وہاں ڈوبی جہاں پانی ہی کم تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل کو خیال یار نے مخمور کر دیا
ساغر کو رنگ باد نے پر نور کر دیا
Diya ka daal

Darwaza khatkata k sitary chaly gaye
Khwabu ki shaal orh k mein onghta rha
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محفل تھی دعاؤں کی تو میں نے بھی اک دعا مانگی
میرے اپنے صدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
Be-khudi be sabab nhi Ghalib
Kuch to hy jis ki parda dari hy
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیاکہاآپ سےکچھ چُوک ہوئی گننے میں
آئیے، بیٹھیےپھر زخم شُماری کیجے
Koun aye ga yahan koi na aya ho ga
Mera darwaza hawaun ny hilaya ho ga
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محفل تھی دعاؤں کی تو میں نے بھی اک دعا مانگی
میرے اپنے صدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
بھی کے ب سے

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر
ہماری زندگی برباد کر کے
 
Status
Not open for further replies.
Top