ملک بھر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا دن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر کراچی لاہور اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
یوم علی کے موقع پر شہریوں کی حفاظت اور پریشانی کو کم کرنے کے لیے ٹریفک اور سیکیورٹی کے لیے پلان مرتب کیا گیا تھا۔
یوم علی کے ماتمی جلوس کے راستوں پر شرکا اور سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں کے لیے سبیلوں کا انتظام کیا گیا تھا۔
پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک میں بھی یوم علی کے موقع پر خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔
ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کیے گئے تھے — فوٹو: اے پی پیاس موقع پر کراچی لاہور اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کیے گئے تھے۔