مناسب سا

  • Work-from-home

Dilpasand

Newbie
Nov 10, 2009
31
5
0
44
بیگم نے پڑھا مناسب سا
ایک بہانہ ہم نے گھڑا مناسب سا

بابے چھوڑ دیئے ہیں اور یوں لگتا ہے
ڈھونڈ لیا ہےاس نے چھڑا مناسب سا

روز کی کل کل سے تنگ آکر لیلی نے
پال لیا ہے کتا بڑا مناسب سا

پچھلی بار تو جذباتی کیفیت تھی
سوہنی نے اب لیا ہے گھڑا مناسب سا

پامیدے نے کبھی بھی اس نوں چھڈیا نی
ککڑ جو بھی اڈے چڑھیا مناسب سا

پرسوں سے وہ گول گول سی لگتی ہے
ڈیموں اس کے منہ پر لڑا مناسب سا

اس نے چھیڑا سگی گوانڈن کی دھی کو
ابے نے پھر سوٹا پھڑیا مناسب سا

ہم کودے تھے جھگڑے میں صلح کرانے
ایک مکا ہم کو بھی پڑا مناسب سا
 
Top