Missing U Online.....!

  • Work-from-home

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
In sab cheezo se hasil kia hoga?
اور ہاں آپ آئیں اچھے ممبر کی طرح رہیں لوگوں سے یا مجھ سے بات کریں اگر ہم میں محبت ہو گئی تو میری بھی دعا قبول ہوتی ہے میں دعا کروں گا آپ رات سو گئے صبح لڑکی بن جاو گے ہم شادی کر لیں گے
 

Rao1

Regular Member
Jan 10, 2011
87
47
1,118
42
Dubai
میں بھی پہلے یہی کہتا تھا کیا حاصل ہو گا پھر میں اس فارم کا حصہ بن گیا بہت اچھے لوگ تھے یہاں کہ ممبر یہاں پہ اک بابا اون ہوتا ہے وہ بس اس کو ملتا جس کہ نصیب اچھے ہوں اور کافی عرصہ اون رہے پھر وہ اون ملنے والے بندے کو دعا دیتا اور وہ کڑوڑ پتی ہو جاتا ہے یہاں سب ممبر کڑوڑ پتی بن کر مزے لوٹ رہے اس لئے نہیں آتے مجھے بھی وہ بابا ملا تھا مگر میں اس کا ہی مذاق بنا بیٹھا تو اس نے مجھے بدعا دے یا تو پاگل ہو تجھے پتھر لوگ ماریں دو دھکے کھائے تو میں دھکے کھا رہا پاگل ہو کر پتھر کھاتا رہتا ہوں
 

Namrah_Shaikh

Newbie
May 14, 2023
12
0
1
اور ہاں آپ آئیں اچھے ممبر کی طرح رہیں لوگوں سے یا مجھ سے بات کریں اگر ہم میں محبت ہو گئی تو میری بھی دعا قبول ہوتی ہے میں دعا کروں گا آپ رات سو گئے صبح لڑکی بن جاو گے ہم شادی کر لیں گے
aap ko har kisi se shaadi karni hoti..😂😂😂
 
Top