Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

فِی الحال مجھے صرف دِلاسوں کی کمی ہے
کچھ روز مجھے صبر کی تلقین کیا کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے جینا ترے بغیر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عین ممکن ہے ترا لمس کرامت کر دے
ورنہ پیتل کبھی سونا تو نہیں بنتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نہ مانو گے مگر میرے چلے جانے پر
اِک نہ اِک روز تمھیں صبر بھی آ سکتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مِلے نہ تم تو تہی دامنی کُھلی مُجھ پر
میں سوچتی تھی زمانہ مِری گرفت میں ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہر مصیبت کا دیا ایک تَبسّم سے جواب
اس طرح گردشِ دوراں کو رُلایا میں نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عُمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن
کیا یہ کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتی میں
یہ ہُنر مُجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتی میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کِتھے مِہر علی کِتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیںاں کِتھے جا اڑیاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کوئی بتلائے میں اُس شخص کو چھوڑوں کیسے
جو مِرا دُکھ ہے ، مِرے دُکھ کا مداوا بھی ہے
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
جس طرف تُو ہے اُدھر ہوں گی سبھی کی نظریں
عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی

امجد اسلام امجد
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
تو نشناسی هنوز، شوق بمیرد ز وصل
چیست حیاتِ دوام؟ سوختنِ نا تمام

علامہ اقبال
:ترجمہ
تو نہیں سمجھا ہنوز، وصل سے مرگِ شوق ہے
کیا ہے حیاتِ دوام؟ اک تپشِ نا تمام
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا نا پایدار ہو گا

علامہ اقبال
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
فرمانِ خدا
(فرشتوں سے)


اُٹھّو! مِری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسّر نہیں روزی
اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
!کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے
پِیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اُٹھا دو
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے
بہتر ہے چراغِ حَرم و دَیر بُجھا دو
میں ناخوش و بیزار ہُوں مَرمَر کی سِلوں سے
میرے لیے مٹّی کا حرم اور بنا دو

تہذیبِ نوی کارگہِ شیشہ گراں ہے
!آدابِ جُنوں شاعرِ مشرق کو سِکھا دو


علامہ اقبال
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
فرمانِ خدا
(فرشتوں سے)


اُٹھّو! مِری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسّر نہیں روزی
اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
!کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے
پِیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اُٹھا دو
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے
بہتر ہے چراغِ حَرم و دَیر بُجھا دو
میں ناخوش و بیزار ہُوں مَرمَر کی سِلوں سے
میرے لیے مٹّی کا حرم اور بنا دو

تہذیبِ نوی کارگہِ شیشہ گراں ہے
!آدابِ جُنوں شاعرِ مشرق کو سِکھا دو


علامہ اقبال
مجھ سے قصہ دل چھیڑ کر
پتھر سے تنگ کرنے سا کیا ہے
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
شبِ وصل است و می نالم که شاید چرخ پندارد
که باز امشب شبِ هجر است و دیر آرد به پایانش

سحاب اصفهانی
:ترجمہ
شبِ وصلت میں میں نالہ کروں ہوں تا فلک جانے
کہ شب ہجراں کی ہے سو دیر سے اتمام کو لاوے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس لیے روز میں ہنستے ہوئے گھر آتا ہوں
یہ جگہ وہ ہے جہاں رونے میں آسانی ہے
مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش
تُو مگر یار مِری پہلی پریشانی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جسکی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کو نظروں سے گرایا ہے یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں
 
Top