ISHQ DA ROAG

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا۔۔۔۔۔۔ اب بات کو تولتے رہیں بولنے سے پہلے
بعد میں تولنے کا فائدہ بھی تو نہیں۔۔۔ڈیجیٹل میٹر استعمال کریں گی تو دقت نہیں ہو گی۔۔ ورنہ ترازو اور باٹ تو آج کل سبھی کے اپنے اپنے۔۔۔۔اپنے ہی پیمانے۔:)۔
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
سلامت رہیئے۔۔۔
محنت کا کیا فائدہ۔۔جب کسی نے دیکھا ہی نہیں۔۔سیویو بھیا بھی گلابی پنجابی بولنے کے بعد نظر نہیں آئے😐۔
Wo gulabi bolty hain hum to blue BHI Nahi bolty
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بعد میں تولنے کا فائدہ بھی تو نہیں۔۔۔ڈیجیٹل میٹر استعمال کریں گی تو دقت نہیں ہو گی۔۔ ورنہ ترازو اور باٹ تو آج کل سبھی کے اپنے اپنے۔۔۔۔اپنے ہی پیمانے۔:)۔
پیمانہ بس اپنا ہی ہونا چاہئے وزن کا بھی اور پرکھنے کا بھی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک بات اتنے مختلف طریقوں سے بیان ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔ واقعی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

کجھ ساڈا مان وی رہ جاندا
اک وار تے اپنا کہہ جاندا 😐 😁 ۔
برتن لوہے دے کدی ٹُٹدے نہیں
مالی اپنے باغ نوں کدی پُٹدے نہیں
ٹُٹ جاندے نے کئی وار خون دے رشتے
پر رشتے دوستی دے کدی ٹُٹدے نہیں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
برتن لوہے دے کدی ٹُٹدے نہیں
مالی اپنے باغ نوں کدی پُٹدے نہیں
ٹُٹ جاندے نے کئی وار خون دے رشتے
پر رشتے دوستی دے کدی ٹُٹدے نہیں
ٹوٹنے پہ آئیں تو ہر برتن ٹوٹ جاتا :) لوہے کے برتن پہ بھی کاری ضربیں پڑیں ...تو ٹوٹ جائے گا وہ . :) اگر نہ ٹٹیا تے ونگا چبا تے ضرور ہو جاو😁😂.ویسے
ہمارے فیورٹ اشعار ہیں یہ😉.

آج کل تو...
وقت بدل گیا...حالات بدل گئے..جذبات بدل گئے...تنہائی آپا سنا یہ آپ نے؟ 😂.جزباتی ہی ہو گیا تھا بیچارہ...
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹوٹنے پہ آئیں تو ہر برتن ٹوٹ جاتا :) لوہے کے برتن پہ بھی کاری ضربیں پڑیں ...تو ٹوٹ جائے گا وہ . :) اگر نہ ٹٹیا تے ونگا چبا تے ضرور ہو جاو😁😂.ویسے
ہمارے فیورٹ اشعار ہیں یہ😉.

آج کل تو...
وقت بدل گیا...حالات بدل گئے..جذبات بدل گئے...تنہائی آپا سنا یہ آپ نے؟ 😂.جزباتی ہی ہو گیا تھا بیچارہ...
جزباتی نہیں جذباتی۔

ہم ہیں عادت سے مجبور۔۔۔۔۔۔ املا کی غلطی اپنے آپ نکل آتی ہے۔

واقعی ٹوٹ جاتے ہر طرح کے برتن

بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا
مجھ پر یہ چوٹ لگائی کس نے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جزباتی نہیں جذباتی۔

ہم ہیں عادت سے مجبور۔۔۔۔۔۔ املا کی غلطی اپنے آپ نکل آتی ہے۔

واقعی ٹوٹ جاتے ہر طرح کے برتن

بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا
مجھ پر یہ چوٹ لگائی کس نے
جب سیل فون سے اردو لکھیں تو ہو جاتا ہے بے دھیانی میں 😐.
...ہم تو خود نہیں خود کو روک پاتے ....😉..
آج کل کے پتھر بھی نازک مزاج ہو گئے ہیں 😐
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب سیل فون سے اردو لکھیں تو ہو جاتا ہے بے دھیانی میں 😐.
...ہم تو خود نہیں خود کو روک پاتے ....😉..
آج کل کے پتھر بھی نازک مزاج ہو گئے ہیں 😐
پتھر نازک مزاج نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔ دکھ گہرے ہو گئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

نہ ہو احساس تو سارا جہاں ہے بے حس و مردہ
گداز دل ہو تو دکھتی رگیں ملتی ہیں پتھر میں

اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا میرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا میرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
اِک شہرِ خموشاں ہے اور چھائی ہے تنہائی
بھیڑ ہے لوگوں کی اور دل ہے تماشائی

یکطرفہ تکلم ہے خود ہی سے مخاطب ہیں
خود سے بیگانہ ہیں خود ہی سے شناسائی

کشکول ہے ہاتھوں میں دہلیز ہے غیروں کی
پھر پوچھتے ہیں خود سے کیسی ہے یہ رسوائی

دیکھتے ہیں دن میں ان گنت تماشے ہم
دل بجھ تو گیا لیکن بجھتی نہیں بینائی
 
Top