Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم جو ہوتے تو زندگی مجھ سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سرطور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گٸے زباں میں کیا؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو درکار ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی
کرہ ارض کو ذرا تیز گھمایا جاۓ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی کا تھا اپنا عیش مگر
سب کی سب امتحان میں گزری
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہانی ہے تو اتنی ہے فریب خواب ہستی ہے
کہ آنکھیں بند ہوں اور آدمی افسانہ ہو جاۓ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موت آۓ تو دن پھریں غالب
زندگی نے تو مار ڈالا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بلایا موت کو برسوں میں التجاکرکے
خدا کے پاس چلاہوں خدا خدا کر کے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نقش جب زخم بنا زخم بھی ناسور ہوا
جا کے تب کوئی مسیحائی پہ مجبور ہوا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

گلاب، خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے
میں آگیا ہوں، بتا انتظام کیا کیا ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے مرنے پہ لاکھ روٸیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پر
تہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر کسی غم نے پکارا شاٸد
پھر اجالا سا ہوا ہے دل میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم
دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم تو کہتےتھے کہ سب قیدی رہاٸی پا گٸے
پھر پسِ دیوارِ زنداں رات بھر روتا ہے کون؟
 
Top