Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ جس کی ایک پل کی بے رُخی بھی دل کو بار تھی
اُسے خود اپنے ہاتھ سے لکھا ہے۔مجھ کو بُھول جا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اب کوئی آئے، چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیری یاد سے بھر جاۓ گا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ کیا کہ تم ہی غمِ ہجر کے فسانے کہو
کبھی تو اُس کے بہانے سُنا کرو اُس سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہیں اسی کھنڈر میں کچھ دیے ہیں ٹوٹے ہوۓ
انہی سے کام چلاٶ بڑی اداس ہے رات
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بیٹھا ھے کیوں اُداس دلبر کی یاد میں
مُجھ سے تو کہہ رہا تھا مُحبت فضول ھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی گا ملاپ
اڑا دیے ہیں پرندے شجر پہ بیٹھے ہوۓ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو! تم عزم والے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر یہ بھی زرا سوچو
جسے تم چھوڑے جاتے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاٸد
بچھڑنا بھی نہیں آتا۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دعاٸیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہو گی۔۔!! ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوٸی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوٸی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی نہیں اور شام ہوٸی جاتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یقیں نہ آۓ تو اک بار پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ٹھنڈے پانی میں پھینک کر آنسو
ہم نے دریا جلا دیا سارا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پاٶں میں رشتوں کی زنجیریں ہیں دل میں خوف کی
ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے گھروں میں قید ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سانس لیتا ہوں تو روتا ہے کوٸی سینے میں
دل دھڑکتاہے تو ماتم کی صدا آتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو! تم عزم والے ہو
تمہیں کچھ بھی نہیں ہو گا
مگر یہ بھی زرا سوچو
جسے تم چھوڑے جاتے ہو
اسے تو ٹھیک سے شاٸد
بچھڑنا بھی نہیں آتا۔۔
ہاۓ اس کا ایک مصرعہ کھا گٸی میں خود ہی
 
Top