Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دماغ تو ہے نہیں..آپ نے بھی مدد نہیں کی😐😢
بزی رہے تھوڑے۔۔۔ سنڈے کو ایک مچھلی کا دماغ ملنے کی توقع ہے۔
@Don دعا کیجئے کہ
کے جال میں پھنس جائے بس۔
 
  • Like
Reactions: Don

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دوسروں کی۔۔۔۔۔۔
دوسروں کی چائے پینا اچھی بات نہیں۔
پورا جملہ لکھنا بھول گئے تھے۔
اصل میں اج بےبی سٹنگ کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا
سمجھنا بوجھنا تو دور کی بات ہے۔ اور ہماری یہ حالت سنڈے تک رہنے والی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
دوسروں کی۔۔۔۔۔۔
دوسروں کی چائے پینا اچھی بات نہیں۔
پورا جملہ لکھنا بھول گئے تھے۔
اصل میں اج بےبی سٹنگ کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا
سمجھنا بوجھنا تو دور کی بات ہے۔ اور ہماری یہ حالت سنڈے تک رہنے والی ہے
Chalye Sunday tak enjoy karein :)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کی وجہ سے وہ شوخے ہو رہے اب :3
اور مجھے کچیچیاں چڑھ رہی۔ سمجھ عہی ہیں نہ آپ : p
ہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے عرصہ بعد یہ لفظ سننے کو ملا۔
اب یہ کچیچیاں اپ کو آئے روز چڑھانی ہیں ہم نے۔۔۔
آپ کی کمزوری ہاتھ آ گئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
:| ہم نہیں کھیلتے
آپ ٣ اور ہم اکیلے
ہم تو درمیان میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سامنے نظر آتا ہے اسی کے ساتھ ہو جاتے ہیں۔
اب اتفاق ہی ایسا ہوا کہ ہر بار آپ کے خلاف چانس ملا۔ اور اسی بہانے آپ کی کچیچیاں دیکھ لیں
😀
 
Top