موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,578
1,481
1,213
Lahore,Pakistan
موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگی



پاکستانی موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے
اسلام آباد (شوبزڈیسک) پاکستانی موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے ۔ ان کی کزن راکھی جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ علی نور ہسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹروں نے ان کے جگر کی پیوند کاری کی ہدایت کی ہے ،جگر عطیہ کرنے کی اپیل کردی گئی ہے ۔ علی نور کے لواحقین نے لوگوں سے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?