مولانا قاسم نانوتوی کی نعت

  • Work-from-home

TM~NuJiN~TM

TM Star
Oct 29, 2009
1,253
588
613
Mirpurkhas
سب سے پہلے مشیت کے امراز میں نقش روح محمد (صل اللہ علیہ وسلم)بنایا گیا
پھر مانگ کر اسی نقش سے روشنی بزم کون و مکاں کو سجایا گیا
.وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسن مطلق کا شاہد بھی مشھود بھی
جو بھی عالم جہاں میں بنایا گیا اسکی رحمت سے اسکو سجایا گیا
حشر کا دن مجھ کو کیوں روکے ہے اے قاسم میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہےوہ
جس کے قدموں میں جنت بچھائی گئی جس کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گیا

 
Top