موٹاپا اوراسباب وعلا ج

  • Work-from-home

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
azeeyyy mahen ki eating habits se {}{456
wakiii per to ap ney bilkul theek kaha
lagta ha mehen ko bura lag gia ha[DOUBLEPOST=1361284225][/DOUBLEPOST]
میں جوانی میں بہت سمارٹ ہوتی تھی . اکثر آنٹیاں مجے کہتی تھی اپ کی صحت کا کیا راز ہے .
{}{:p
:)
 

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313

اسباب
موٹاپے کے سب سے اہم اور زیا دہ پائے جانیوالے اسباب بے وقت ، بلا طلب اور بار بار کھا نا ؛ مختلف غذاﺅں کی کیلو ریز کا نامعلوم ہو نا ، آرام و آسائش والی زندگی گزارنا ، ورزش نہ کر نا ، کھا نے کے ساتھ بکثر ت پانی پینا ، کھانے کے فوراً بعد سو جا نا ہے ۔تمبا کو نو شی اور اپنے آپ پر

توجہ نہ دینا وغیر ۔ہ [DOUBLEPOST=1361301994][/DOUBLEPOST]ye motapey k asabaab hai ,,,in sey motapa hota hai,,,:eek:,,,,,apko nhi samajh a rhi,,,kehney ka mutlub hai key smoking sey motapa hota aur agli baat ye hai k aur apney uper dhiyan na dainey sey bhi motappa hota
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
اسباب
موٹاپے کے سب سے اہم اور زیا دہ پائے جانیوالے اسباب بے وقت ، بلا طلب اور بار بار کھا نا ؛ مختلف غذاﺅں کی کیلو ریز کا نامعلوم ہو نا ، آرام و آسائش والی زندگی گزارنا ، ورزش نہ کر نا ، کھا نے کے ساتھ بکثر ت پانی پینا ، کھانے کے فوراً بعد سو جا نا ہے ۔تمبا کو نو شی اور اپنے آپ پر
توجہ نہ دینا وغیر ۔ہ [DOUBLEPOST=1361301994][/DOUBLEPOST]ye motapey k asabaab hai ,,,in sey motapa hota hai,,,:eek:,,,,,apko nhi samajh a rhi,,,kehney ka mutlub hai key smoking sey motapa hota aur agli baat ye hai k aur apney uper dhiyan na dainey sey bhi motappa hota
lol I was just messing with ya :p[DOUBLEPOST=1361302732][/DOUBLEPOST]
{(doh)}
@ADVENTURER242 appi inn ko code bana k samjo bat {}{456 jaldi samj mein aye gie {}{43r5 :p
Code:
while (alive) {
if (smoke) {
        health -- ;
} else {
        health ++ ;
}
} // end of while
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
موٹاپا اوراسباب وعلا ج


موٹاپے کی تعریف
طب ِ جدید کے مطا بق اگر کسی شخص کا وزن اس کی عمر اور قد کے اعتبا ر سے دس کلو زا ئد ہے ۔ تو یہ شخص موٹا کہلائے گا ۔



مو ٹاپے کا بننا
غذا جو ہم کھا تے ہیں بنیا دی طور پر پروٹین (لحمیا ت )، نشا ستہ (کا ربو ہائیڈ یٹس )، چکنا ئی ( فیٹس ) ،پانی اور نمکیا ت پر مشتمل ہو تی ہے۔ ہما را معدہ اس خوراک کو چھوٹے چھوٹے اجزاءپر تقسیم کر دیتا ہے۔ یہ غذا معدہ سے آنتوں میں جا تی ہے اور آنتو ں میں نشا ستہ اور چکنائی کا کیمیا ئی ہضم شروع ہو تا ہے۔ آنتو ں سے یہ غذائی اجزاءجگر میں جاتے ہیں جہا ں ان کا کیمیائی ہضم ( استحالہ ) شروع ہو تا ہے ، یعنی جگر پروٹین کو توڑ کر اما ئنو ایسڈ میں تبدیل کر تا ہے، چکنائی ( فیٹس ) کو فیٹی ایسڈ میں تبدیل کر تا ہے، نشاستہ کو توڑ کر گلو کو ز میں تبدیل کر تا ہے، اور زائد گلو کو ز کو گلا ئیکو جن میں تبدیل کرکے ذخیرہ کر لیتا ہے ۔بار بار اور بے وقت کھانے سے یا کسی جرا ثیمی چھوت (Infection )یا جگر کی خرابی کی وجہ سے مندرجہ با لا افعال متا ثر ہو تے ہیں یعنی زائد مقدار میں چکنا ئی جس پر جگر اپنا کا م نہیں کر سکا خو ن میں شا مل ہو تی رہتی ہے اور یہ چکنا ئی کے ذرا ت جلد کے نیچے جمع ہو کر چر بی کی تہہ بنا تے رہتے ہیں اور موٹاپا بڑھتا رہتاہے۔
اسباب
موٹاپے کے سب سے اہم اور زیا دہ پائے جانیوالے اسباب بے وقت ، بلا طلب اور بار بار کھا نا ؛ مختلف غذاﺅں کی کیلو ریز کا نامعلوم ہو نا ، آرام و آسائش والی زندگی گزارنا ، ورزش نہ کر نا ، کھا نے کے ساتھ بکثر ت پانی پینا ، کھانے کے فوراً بعد سو جا نا ہے ۔تمبا کو نو شی اور اپنے آپ پر توجہ نہ دینا وغیر ۔ہ
نو ٹ
مو ٹاپے کا ایک سبب مختلف ہا رمو نز کی کمی بیشی بھی ہے ۔ جس کی تشخیص ایک مستند طبیب، ان ہارمونز کے ٹیسٹ کے ذریعے کر سکتا ہے ہما رے معا شرے میں خود تشخیص کر کے دوا استعمال(Self Medication )کرنے کا رواج بڑ ھ رہا ہے ، جس کا نتیجہ وقت اور پیسو ں کے ضائع کرنے کے علا و ہ کچھ نہیں نکلتااور یہ لو گ سز ا کے طور پر بلڈپریشر ، امر اض جگر اور گر دے کے مہلک مر ض میں گر فتا ر ہو جا تے ہیں ۔
مو ٹا پا ایسے دور ہو ا جیسے پانی سے پیاس
ایک صاحب موٹاپے کے علا ج میں مشہو رتھے ۔ لو گ دور دور سے ان سے دوا لینے آتے تھے ۔جو بھی دوا لے جا تا اسے یقینی فائدہ ہو تا ۔ حتی کہ عالم یہ ہوا کہ اب ان سے دوا پوری ہی نہیں ہو تی تھی۔ اکثر لو گ واپس چلے جا تے تھے۔ ایک صاحب د ل حکیم صاحب نے انہیں عرض کیا کہ یہ نسخہ میں آپ کو بنوا دیتا ہو ں تا کہ آپ لو گو ں کی کامل خدمت کر سکیں ۔ لیکن انہو ں نے اس لیے مدد لینے سے انکا ر کر دیا کہ کہیں وہ نسخہ ان کے ہاتھ نہ آجائے ۔ لیکن وہ نیک دل انسان بھی مخلص تھے وہ تعاقب میں لگے رہے آخر کا ر وہ نسخہ بالکل مکمل اسی طر ح ان کے ہا تھ لگ گیا ۔ انہو ں نے آزما یا واقعی مفید پا یا ۔ پھریہ لاجو ا ب تحفہ بندہ کو دیا ۔ آج وہ تحفہ آپ قارئین کی خدمت میں پیش خد مت ہے ۔
ھوالشا فی : میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں)، کلونجی ،سبزچائے ، چھلکا اسپغول ہموزن باریک کر کے آدھی چمچ دوائی دن میں 4 بار پانی کے ہمراہ چندماہ استعمال کریں ۔یہ نسخہ ایسے لوگوں کو مستقل استعمال کر ایا گیا ۔ جو بالکل لا علاج ہوگئے تھے اور دواﺅ ں سے بالکل نفرت کرتے تھے ۔ جب انہو ں نے یہ دوائی استعمال کی تو جوڑوں کے درد ، جسمانی درد ، موٹاپا اور جسمانی کمز وری کے لیے لاجواب ٹانک ثابت ہوا۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی امراض میں اس کے مکمل فائدے ہوئے ۔ جو مندرجہ ذیل ہیں ۔
اس نسخے سے بوا سیر کو بہت فائدہ ہوا ۔ ایسے مریض جن کو بواسیر تھی کچھ عرصے بعد انہیں فا ئدہ ہوا ۔ دائمی نزلہ ، زکام کے لیے تو نہا یت لا جوا ب چیز ہے
[DOUBLEPOST=1361279000][/DOUBLEPOST]tagging

@Aunty_Nasreen @kool~nomi @Don @hoorain @Nelly @Fa!th @Bela @SUBHAANA @ChoCo @Mahen
Nice Post Apia :) me ami ko bolunga try krain un ko fat and jismani dard rehta hai :) Jazaka'ALLah


> @choco kis nay kaha @mahen kay liye hai :p is post ki haqdar ziyada hamarai apooo hamari apooo gabar apooo gabar apooooooo hain @hoorain :))

> @hoorain @mahen @choco
 

sajjad9012

Newbie
Aug 4, 2013
27
13
3
karachi
agar koi mota ho tu wo half lemon ka juice nikal ke pani ke sth aik class subha piyeee tu ap ka motapa khatam jo jayeee ga or kidney b fresh rahe ga........ INSHALLAH
 

jabeen100

Newbie
Dec 9, 2013
13
1
153
This is awesome. Thanks for giving me such a important information. Hope it will help me in next time.​
 
Top