غور سے سننے کا اس لئے بولا کہ کچھ دیر بعد ان کی وجہ سے جو بیزاری ہو رہی وہ نہیں ہو گی کیونکہہمارے سننے والے سونگ نہیں ہے اور ہمیں تو یہ دھوم دھڑکے والے سونگ ویسے بھی پسند نہیں تو غور سے کیا سننا۔۔۔۔
دس بار تو یہ ہی سونگ لگا دیا۔۔۔
ساجن جی گھر آئے۔۔۔دلہن بھی شرمائے۔۔یا شائد دلہن و لے جائے۔۔۔ایسا ہی کچھ بول رہے۔ہم تو دھیان نہیں دے رہے لیکن پھر بھی کوئی نہ کوئی لائن سنائی دے ہی دیتی
عادی ہو جائیں گی