Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اداس بیٹھا تھا، اپنے خدا کے ساتھ

یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے
یا میرے دل کو باندھ دے، اپنی رضا کے ساتھ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آرزو پھر آرزو کے بعد خون آرزو
لو ایک فقرے میں بیاں ہے داستان زندگی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصر
تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے تجھ کو
زندگی اتنا بتا، کتنا سفر باقی ہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
پھر ہوں یوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم سے روٹھس بھی گیس ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟
یہ سات رنگوں کے اس نگر میں
جہات چھ ہیں
حواس خمسہ
چہار موسم
زماں ثلٰثہ
جہان دو ہیں
خدا ہے واحد

خدائے واحد ___

!یہ تیری بے انت وسعتوں کے
سفر پہ نکلے ہوئے مسافر
عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں
کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کتنی رونق سجا لوں چہرے پر
ہجر آنکھوں کو چھوڑتا ہی نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
اُس نے چُھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا
مُدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کے راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

پلٹ سکوں نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر
مجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اک شخص

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں
اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاوں گی

میں خاندان کا البم اٹھاوں گی اور پھر
بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاوں گی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ایسا لگتا ہے نارضگی ہے ابھی باقی
ہاتھ تھاما ہے مگر اس نہ دبایا تو نہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر
بہت روئے تھے اس آنسو کی خاطر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

پوچھنے والوں کو رونے کی وجہ دینا پڑی
روز تو آنکھ میں کنکر کا نہیں کہہ سکتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجیے تو فقط ہم سے کیجیے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top