ashaar

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😂 😂 😂 😂 😂
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
ایسی کوئی بھی بات ہمیں ہمارے چاند سے ہمیں بدگمان نہیں کر سکتی 😐۔ آپ کو پتہ ہے؟؟؟ ہمارا فیورٹ کلر گرین اور ہم نے سنا ہے کہ چاند کی آنکھیں بھی گرین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤔۔

تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پہ بہتا پانی
ہم نے دیکھا ہے یہ منظر منہ کو دھوتے ہوئے🤫۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

کون سے چاند کی؟
کس کے چاند کی؟
ہمیں شعر و شاعری سے روک کے خود پھر سے شروع ہو گئیں
اب ہم بھی باز نہیں آنے والے

تو نے دیکھا ہےکبھی چاند پہ بہتاہوا پانی؟
میں نےدیکھاہےیہ منظر اُس کے رخسار پہ اکثر
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کون سے چاند کی؟
کس کے چاند کی؟
ہمیں شعر و شاعری سے روک کے خود پھر سے شروع ہو گئیں
اب ہم بھی باز نہیں آنے والے

تو نے دیکھا ہےکبھی چاند پہ بہتاہوا پانی؟
میں نےدیکھاہےیہ منظر اُس کے رخسار پہ اکثر
ارے آپ کس چاند کی بات کر رہیں؟؟؟؟؟ ہم تو اپنے آسمان کے چاند کی بات کر رہے ہیں۔۔حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے۔۔آپ کو نہیں معلوم؟؟؟؟؟؟ 😐 😐🤔۔

تسی دسو نا زرا۔۔۔۔آپ کس چاند کی بات کر رہیں۔۔۔ کون چاند؟؟؟ کس کا رخسار؟؟؟ دسو دسو۔۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے آپ کس چاند کی بات کر رہیں؟؟؟؟؟ ہم تو اپنے آسمان کے چاند کی بات کر رہے ہیں۔۔حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے۔۔آپ کو نہیں معلوم؟؟؟؟؟؟ 😐 😐🤔۔

تسی دسو ۔۔۔ کون چاند؟؟؟ کس کا رخسار؟؟؟ دسو دسو۔۔۔۔
کون چاند کس کا رخسار والی تے اسی ایویں مبالغہ آرائی کر رہے۔

نہیں معلوم تھا ناں حالیہ تحقیق کا۔۔۔ علم میں اضافہ کرنے کے لئے شکریہ بنتا ہے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کون چاند کس کا رخسار والی تے اسی ایویں مبالغہ آرائی کر رہے۔

نہیں معلوم تھا ناں حالیہ تحقیق کا۔۔۔ علم میں اضافہ کرنے کے لئے شکریہ بنتا ہے
ضرور شکریہ کیجیئے۔۔ہم نے منع تھوڑی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یار تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں پتہ نہیں کیسی فیلنگ آ رہی ہے :( آپ کے ساتھ مصروف ہیں۔۔لیکن خدا معاف فرمائے۔۔جیسے جسم سے جان نکل رہی ہو :(۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ضرور شکریہ کیجیئے۔۔ہم نے منع تھوڑی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یار تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں پتہ نہیں کیسی فیلنگ آ رہی ہے :( آپ کے ساتھ مصروف ہیں۔۔لیکن خدا معاف فرمائے۔۔جیسے جسم سے جان نکل رہی ہو :(۔
ڈرائیں تو نہیں نا۔۔۔۔۔
ہم اکیلے ہیں گھر میں۔۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ سو ہی نہ پائیں باقی بچی ہوئی رات میں۔

اور آیت الکرسی پڑھئیے ناں۔
ہم بھی آپ کا تصور کر کے پڑھ کے پھونک مار دیتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ڈرائیں تو نہیں نا۔۔۔۔۔
ہم اکیلے ہیں گھر میں۔۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ سو ہی نہ پائیں باقی بچی ہوئی رات میں۔

اور آیت الکرسی پڑھئیے ناں۔
ہم بھی آپ کا تصور کر کے پڑھ کے پھونک مار دیتے ہیں۔
ڈرا تو نہیں رہے :( ہم کونسا جن بھوت ہیں 🤔۔
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔اس خلوص کا شکریہ۔۔۔ خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لئے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے، اثر سے محروم ہوتے ہیں۔۔۔ دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکھتی ہیں۔۔انہیں جس شدت سے بے رُخی تکلیف دیتی ہے، اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے :)۔ ہمیں لگتا ہے کہ خلوص ہی سب کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض اوقات زخمی خلوص بہت تکلیف دہ ہو جاتا ہے۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڈرا تو نہیں رہے :( ہم کونسا جن بھوت ہیں 🤔۔
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔اس خلوص کا شکریہ۔۔۔ خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لئے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے، اثر سے محروم ہوتے ہیں۔۔۔ دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکھتی ہیں۔۔انہیں جس شدت سے بے رُخی تکلیف دیتی ہے، اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے :)۔ ہمیں لگتا ہے کہ خلوص ہی سب کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض اوقات زخمی خلوص بہت تکلیف دہ ہو جاتا ہے۔۔۔
کہا تو آپ نے بالکل درست۔۔۔ خلوص سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

نہیں جن بھوت تو خود ہم سے ڈر جائیں۔۔۔۔ اس ڈرنے کی بات نہین کر رہے تھے۔ آپ کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے مارے پیشانی کے خوف آنے لگا۔
اپنی تکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن اپنوں کی نہیں۔ آپ بھی ہماری اپنی ہیں۔ ہماری بہنا جیسی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہا تو آپ نے بالکل درست۔۔۔ خلوص سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

نہیں جن بھوت تو خود ہم سے ڈر جائیں۔۔۔۔ اس ڈرنے کی بات نہین کر رہے تھے۔ آپ کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے مارے پیشانی کے خوف آنے لگا۔
اپنی تکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن اپنوں کی نہیں۔ آپ بھی ہماری اپنی ہیں۔ ہماری بہنا جیسی۔
وقعی یارا۔۔اپنی تکلیف بندہ آسانی سے برداشت کر لیتا۔۔۔۔ اور اپنوں کو ایک کانٹا بھی چبے تو دل حلق میں آ جاتا۔۔۔
ہم دونوں ایک دوسرے کے اپنے ہیں۔۔۔ صحیح ہے؟؟؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وقعی یارا۔۔اپنی تکلیف بندہ آسانی سے برداشت کر لیتا۔۔۔۔ اور اپنوں کو ایک کانٹا بھی چبے تو دل حلق میں آ جاتا۔۔۔
ہم دونوں ایک دوسرے کے اپنے ہیں۔۔۔ صحیح ہے؟؟؟
بالکل۔۔۔۔۔ دیکھا یہاں بھی ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بالکل۔۔۔۔۔ دیکھا یہاں بھی ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں۔
ہاں نا۔۔۔ اچھا آپ کھانا کھا لیں۔۔یہاں تو چھے بج رہے۔۔۔ آپ ہماری وجہ سے تاخیر مت کیجیئے ۔۔ہم تو پگلے ہیں :)۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں نا۔۔۔ اچھا آپ کھانا کھا لیں۔۔یہاں تو چھے بج رہے۔۔۔ آپ ہماری وجہ سے تاخیر مت کیجیئے ۔۔ہم تو پگلے ہیں :)۔
آپ پگلے تو ہم مہا پگلے۔۔۔۔۔
ویسے دل تو چاہ رہا کہ ایک چپاتی بنا کر بھنڈیوں کے ساتھ کھا ہی لیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو بجنے والے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ پگلے تو ہم مہا پگلے۔۔۔۔۔
ویسے دل تو چاہ رہا کہ ایک چپاتی بنا کر بھنڈیوں کے ساتھ کھا ہی لیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو بجنے والے۔
اچھا۔۔شاباش۔۔۔آفلائن ہوں۔۔کھانا وغیرہ کھائیں۔۔۔ پھر ہوتی ہے ملاقات انشاءاللہ۔۔ہمیں تو اب بالکل نیند نہیں۔۔۔اور تین چار بجے کا بعد ہم سونے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔۔کیوں بیکار ہوتی کوشش۔۔۔ اب تو بالکل کوئی سوال نہیں سونے کا۔۔۔ ازانیں بھی ہو گئیں۔۔۔
سلامت رہیئے۔۔دعاؤں میں یاد رکھیں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔شاباش۔۔۔آفلائن ہوں۔۔کھانا وغیرہ کھائیں۔۔۔ پھر ہوتی ہے ملاقات انشاءاللہ۔۔ہمیں تو اب بالکل نیند نہیں۔۔۔اور تین چار بجے کا بعد ہم سونے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔۔کیوں بیکار ہوتی کوشش۔۔۔ اب تو بالکل کوئی سوال نہیں سونے کا۔۔۔ ازانیں بھی ہو گئیں۔۔۔
سلامت رہیئے۔۔دعاؤں میں یاد رکھیں
بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔

ہم تو 5 گھنٹے کی نیند کے بعد پھر سے تازہ دم۔
البتہ سونے سے پہلے کھایا کچھ نہیں۔ ابھی ابھی چیٹ بکس میں پراٹھا کا ذکر تھا۔۔۔ اب بنا ک کھاتاے ہیں اور پھر آتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔

ہم تو 5 گھنٹے کی نیند کے بعد پھر سے تازہ دم۔
البتہ سونے سے پہلے کھایا کچھ نہیں۔ ابھی ابھی چیٹ بکس میں پراٹھا کا ذکر تھا۔۔۔ اب بنا ک کھاتاے ہیں اور پھر آتے ہیں۔
ہمممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا۔۔۔۔۔ہم تو ابھی ہوش میں آئے 😐 🥺۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Pta nahi..shayad brain pey chott lagi hai...
برین سے چوٹ پہ بندہ ہوش میں نہیں آتا بلکہ دماغ ٹھکانے لگتا ہے۔
خیر چھوڑئیے
عرض کیا ہے

امجد وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی بنا لیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
برین سے چوٹ پہ بندہ ہوش میں نہیں آتا بلکہ دماغ ٹھکانے لگتا ہے۔
جب دماغ ٹھکانے لگ جائے تو چودہ کیا سولہ سترہ طبق روشن ہو جاتے۔۔اور بندہ ہوش میں آ جاتا 😐۔
خیر چھوڑئیے
نہیں چھوڑ سکتے۔۔یہی مسئلہ ہے😐 ۔
عرض کیا ہے
کس نے؟😐 ۔
امجد وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی بنا لیا
اب کرکے فراموش دل ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے 😐 ۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top