مگر اب چا ۓ پیتا ہوں

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613


مگر اب چا ۓ پیتا ہوں


بہت عرصہ ہوا , اک دن
بتایا تھا مجھے , اس نے
بنانا کچھ نہیں آ تا
اگر میں کچھ بناتی ھوں
تو بس چا ۓ بناتی ھوں


پیو گے نا...؟؟

اور میں اس بات پر

مسکراتا ہی رھتا تھا
کہ
بنانا کچھ نہیں آ تا....؟
بناتی ھو تو بس چا ۓ ....؟
مجھے چا ۓ سے الجھن ھے
نہیں پیتا......., نہیں پیتا
اور
اب اس بات کو گزرے
زمانے ھو گۓ..., کتنے
نہیں معلوم مجھ کو کہ
وه کیسی ھے.. کہاں پہ ھے
مگر اب
چا ۓ پیتا ہوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں
 
Top