میرا تعارف

Amberkhell

Newbie
Oct 21, 2019
3
6
3
Islamabad
سلام دوستوں، میرا نام مشال خان، پنجاب یونیورسٹی سے کامرس میں بیچلر کے بعد ورچوئل یونیورسٹی سے بزنس ایڈمینیسٹریشن میں ماسٹرز کیا اور اسکے بعد دیار غیر میں جابسا۔ کویت میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ لیکن لکھنے لکھانے کا عزم اور کوشش عرصہ دراز سے جاری رہی۔ کوشش کرتا ہوں کہ پلڑا کسی طرف نہ جھکے جب کچھ لکھ رہا ہوتا ہوں، انسان ہوں بھٹک بھی جاتا ہوں۔ معذرت کی التجا ہے۔

حال ہی میں پاکستان میں انلائن ویب سٹور دی بوبوسٹور انلائن کے نام سے شروع کیا۔ دی بوبو کے نام سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، میرے ۳ سالہ چھوٹے سے بیٹے کا گھر والا نام ہے، اب انگریزی کے نک نیم کو اردو میں کیا کہتے ہیں، کوئی دوست اگر رہنمائی کرسکے۔ تو تاخیات مشکور رہونگا۔

تو دوستوں انیا جانیا جاری رہینگی۔ اور امید ہے۔ ہم سب یہاں خوش رہینگے۔ خوش امدید کہنے والوں کا شکریہ۔
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,607
8,598
1,313
Lahore,Pakistan

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
خوش آمدید
ماشاءاللہ
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی یہاں اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں کوشش کریں گے آپ کے اگلے وزٹ پر جواب مل جائے ،۔
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,640
5,484
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
سلام دوستوں، میرا نام مشال خان، پنجاب یونیورسٹی سے کامرس میں بیچلر کے بعد ورچوئل یونیورسٹی سے بزنس ایڈمینیسٹریشن میں ماسٹرز کیا اور اسکے بعد دیار غیر میں جابسا۔ کویت میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ لیکن لکھنے لکھانے کا عزم اور کوشش عرصہ دراز سے جاری رہی۔ کوشش کرتا ہوں کہ پلڑا کسی طرف نہ جھکے جب کچھ لکھ رہا ہوتا ہوں، انسان ہوں بھٹک بھی جاتا ہوں۔ معذرت کی التجا ہے۔

حال ہی میں پاکستان میں انلائن ویب سٹور دی بوبوسٹور انلائن کے نام سے شروع کیا۔ دی بوبو کے نام سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، میرے ۳ سالہ چھوٹے سے بیٹے کا گھر والا نام ہے، اب انگریزی کے نک نیم کو اردو میں کیا کہتے ہیں، کوئی دوست اگر رہنمائی کرسکے۔ تو تاخیات مشکور رہونگا۔

تو دوستوں انیا جانیا جاری رہینگی۔ اور امید ہے۔ ہم سب یہاں خوش رہینگے۔ خوش امدید کہنے والوں کا شکریہ۔
walaikum salam...
buht acha laga apky baary me jaan ke,,,
magar aaty jatay rahen gy tou hi apka pur josh istiqbaal kiya ja saky ga na... :p
 
Amberkhell

Newbie
Oct 21, 2019
3
6
3
Islamabad
دوستوں، کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر مشغول رہا۔ جلد ہی طویل ملاقاتیں اور باتیں ہونگی انشاءاللہ۔
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Mahen

PaGli
VIP
Jun 9, 2012
22,327
17,637
1,313
laнore
سلام دوستوں، میرا نام مشال خان، پنجاب یونیورسٹی سے کامرس میں بیچلر کے بعد ورچوئل یونیورسٹی سے بزنس ایڈمینیسٹریشن میں ماسٹرز کیا اور اسکے بعد دیار غیر میں جابسا۔ کویت میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ لیکن لکھنے لکھانے کا عزم اور کوشش عرصہ دراز سے جاری رہی۔ کوشش کرتا ہوں کہ پلڑا کسی طرف نہ جھکے جب کچھ لکھ رہا ہوتا ہوں، انسان ہوں بھٹک بھی جاتا ہوں۔ معذرت کی التجا ہے۔

حال ہی میں پاکستان میں انلائن ویب سٹور دی بوبوسٹور انلائن کے نام سے شروع کیا۔ دی بوبو کے نام سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، میرے ۳ سالہ چھوٹے سے بیٹے کا گھر والا نام ہے، اب انگریزی کے نک نیم کو اردو میں کیا کہتے ہیں، کوئی دوست اگر رہنمائی کرسکے۔ تو تاخیات مشکور رہونگا۔

تو دوستوں انیا جانیا جاری رہینگی۔ اور امید ہے۔ ہم سب یہاں خوش رہینگے۔ خوش امدید کہنے والوں کا شکریہ۔
Walikum salam...welcome to TM...ahan VU sy master's matlb ap mery uni fellow hoye :joy many bhi vu sy master's kia hwa hay...
acha laga ap ko yaha dakh k :)
 
Last edited:

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,260
4,437
213
سلام جی
خوش آمدید
لکھنے کے لئیے وقت درکار ہوتا ہے وہ آپ کے پاس ہے نہیں سب اس انتظار میں تھے کہ کچھ نیا پڑھنے کو ملنے والا یہاں سے تو جواب دے کر ایسے گئے جیسے فورم میں کوئی بھوت، پریت ہے ورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ کو پھرتیلا ہونا چاہیے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top
Forgot your password?